apna Bhakkar

apna Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from apna Bhakkar, Art, Punjab, Bhakkar.

دنیا کا مہنگا ترین (قیمت 500 ملین ڈالر) حساس ترین امریکی جہاز ایران کے ہاتھوں سلطان ایئر بیس سعودی عرب میں  تباہ ہو گیا ...
06/04/2026

دنیا کا مہنگا ترین (قیمت 500 ملین ڈالر) حساس ترین امریکی جہاز ایران کے ہاتھوں سلطان ایئر بیس سعودی عرب میں تباہ ہو گیا

❤️پنجاب حکومت کی جانب سے ہر کسان جس کا کسان کارڈ ہو گا اس کو 1500فی ایکڑ سبسڈی دی جائے گی  ۔جس میں 8 لاکھ کسان شامل ہیں ...
06/04/2026

❤️پنجاب حکومت کی جانب سے ہر کسان جس کا کسان کارڈ ہو گا اس کو 1500فی ایکڑ سبسڈی دی جائے گی ۔جس میں 8 لاکھ کسان شامل ہیں
رقم براہِ راست اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی


🚨بریکنگ : جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ہوگیا,جنگ کے دوران  پاکستان میں  ایرانی کرنسی کی قد...
06/04/2026

🚨بریکنگ : جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ہوگیا,جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رہنما ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کے مطابق جنگ سے قبل 2500 روپے میں ایک کروڑ ایرانی ریال مل رہے تھے تاہم اب ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے اور 2500 روپے میں 10 ہزار ایرانی ریال مل رہے ہیں۔ملک بوستان کے مطابق ہرمز سےگزرنے کے ٹول ٹیکس اورپاکستان میں خریداری کے سبب ایرانی ریال کی قیمت بڑھی ہے۔ملک بوستان کا کہنا ہےکہ 2018 میں پابندیوں سے پہلے ایک کروڑ ایرانی ریال 50 ہزارروپے کا تھا۔

محسن بھکر اصغر خان نوانی اللہِ تعالیٰ جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
04/04/2026

محسن بھکر اصغر خان نوانی اللہِ تعالیٰ جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

بھکر چک نمبر 214 اور 217 کے ملحقہ دیہات میں ثالہ بری اور  بارش  ریکارڈ کی گئی کسانوں کی فصلوں لاکھوں روپے کا نقصان ہو گی...
01/04/2026

بھکر چک نمبر 214 اور 217 کے ملحقہ دیہات میں ثالہ بری اور بارش ریکارڈ کی گئی
کسانوں کی فصلوں لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا🥹🥹🥹

ایران  نے آبنائے ہرمز پر قبضہ کر کے دوہرا فائدہ حاصل کیا ہے 👍وہ کیسے پہلے آپ یہ پوسٹ غور سے پڑھیں ؟آبنائے ہرمز جس پر پور...
01/04/2026

ایران نے آبنائے ہرمز پر قبضہ کر کے دوہرا فائدہ حاصل کیا ہے 👍
وہ کیسے پہلے آپ یہ پوسٹ غور سے پڑھیں ؟
آبنائے ہرمز جس پر پوری دنیا نظر جمائے بیٹھی ہے کیوں کہ یہ جگہ سونے کی چڑیا ہے
یہ پورا دنیا کے لیے ایک شورٹ راستہ ہے
دوبئی سعودیہ عرب اور کویت اور بحرین سے تیل اور گیس یہاں سے پوری دنیا کو جاتاہے
ایرانی قبضے کے جانا بند ہو گیا ہے کیوں اس پر ایران نے قبضہ کر لیا ہے اور وہ پاکستان کے سوا کسی کے جہاز نہیں جانے دہ رہا
اب یہاں سے جو بھی جہاز جائے گا وہ دو ملین ڈالر فیس دے گا
یہ ڈالر ایران مختلف ممالک کے ساتھ تجارت کے لیے استعمال کرے گا کیونکہ ایران کے پاس اپنے ڈالر نہیں ہے
اس سے ایران کی معیشت مضبوط ہوگی اگر پوسٹ اچھی لگے تو اگے شیئر کر دیں شکریہ
#امریکہ

😐بھائی جان کو ایک ٹویٹ کی قیمت 2 کروڑ  ادا کرنی پر پڑ گئی اس لیے کہتے ہیں ہمیشہ سوچ سمجھ کر بولیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں بھ...
01/04/2026

😐بھائی جان کو ایک ٹویٹ کی قیمت 2 کروڑ ادا کرنی پر پڑ گئی اس لیے کہتے ہیں ہمیشہ سوچ سمجھ کر بولیں
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں بھائی عمران خان کے بعد سب سے پاپولر کرکٹر بن گئے ہیں
آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں
اپنی رائے ضرور دیں!!!

Breaking newsگذشتہ 8 ڈسیبمر کو  ایرانی قبضے میں لے گئے  بحری جہاز ایم ٹی ولینٹ روور  کو عملہ سمیت ڈھائی ماہ بعد چھوڑ دیا...
31/03/2026

Breaking news
گذشتہ 8 ڈسیبمر کو ایرانی قبضے میں لے گئے بحری جہاز ایم ٹی ولینٹ روور کو عملہ سمیت ڈھائی ماہ بعد
چھوڑ دیا گیا
یہ لوگ جو اپنی زندگی کی امید چھوڑ چکے تھے
اب واپس انڈیا جا کر خوشی سے اپنی زندگی بسر کرے گے
یہ واقعہ امریکہ اسرائیل کشیدگی کے باعث پیش آیا

وڈیرے جیت گے اور ایک مظلوم عورت ہار گئی 2018میں امہ رُباب کا خاندان کے تین لوگوں کا قاتل ہو گیاجن میں اس کا  والد ٫داداا...
31/03/2026

وڈیرے جیت گے اور ایک مظلوم عورت ہار گئی
2018میں امہ رُباب کا خاندان کے تین لوگوں کا قاتل ہو گیا
جن میں اس کا والد ٫دادااور چچا شامل تھے
اس کے بعد امہ رُباب نے کیس دائر کر دیا
جس میں 392 تاریخیں تھی
جس میں 8 سال لگے فیصلہ سنانے کے لیے
فیصلہ وڈیروں کے حق میں آیا
مگر یہ اب بھی کیس سپریم کورٹ لئے جائے گی
شاید وہاں انصاف مل جائے،🥹🥹🥹

مسکرائے دنیا کے سائے غم آپ کی ملکیت تھوڑی ہیںویلا بیٹھا تھا سوچا آپ کا غم ہلکا کر دوں
31/03/2026

مسکرائے دنیا کے سائے غم
آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں
ویلا بیٹھا تھا
سوچا آپ کا غم ہلکا کر دوں

Address

Punjab
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when apna Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category