13/07/2024
کہہ دو غم حسین منانے والوں سے
مومن کبھی شہداء کا ماتم نہیں کرتے
ہے عشق اپنی جان سے بھی زیادہ آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے
یوں سرعام ہم ان کا تماشہ نہیں کرتے
روئیں وہ جو منکر ہیں شہادت حسین کے
ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے