Youth of UC/Ranyal

Youth of UC/Ranyal “Official page for the youth of UC Ranyal – working together for progress, unity, and development.”

04/10/2025

"On Students’ Day, Ismail Khanii, President Youth of U/C Ranyal, represented the true side of Pashtoons at Riphah International University, Islamabad."

جوان کسی بھی قوم کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کی ہمت، محنت اور مثبت سوچ ہی ملک کا مستقبل سنوارتی ہے۔ اگر نوجوان تعلیم اور ...
24/08/2025

جوان کسی بھی قوم کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کی ہمت، محنت اور مثبت سوچ ہی ملک کا مستقبل سنوارتی ہے۔ اگر نوجوان تعلیم اور ٹیکنالوجی کی طرف آئیں تو ترقی کے دروازے خود بخود کھل جاتے ہیں۔ نوجوان آج کا سہارا اور کل کی امید ہیں۔ 🌟

یوتھ ونگ یونین کونسل رانیال کی کابینہ کا تیسرا اجلاس آج مورخہ 23 اگست 2025ء بروز ہفتہ گورنمنٹ ہائی اسکول رانیال میں منعق...
23/08/2025

یوتھ ونگ یونین کونسل رانیال کی کابینہ کا تیسرا اجلاس آج مورخہ 23 اگست 2025ء بروز ہفتہ گورنمنٹ ہائی اسکول رانیال میں منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت سینئر نائب صدر *مصطفیٰ کمال* نے کی، جبکہ اجلاس میں چیئرمین یوتھ ونگ *میاں انیس احمد خان*، جنرل سیکرٹری *عبدالمالک* اور دیگر کابینہ اراکین نے بھرپور شرکت کی۔

اجلاس میں تنظیمی معاملات، نوجوانوں کے مسائل، اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ تمام اراکین نے اتفاقِ رائے سے اس بات پر زور دیا کہ یوتھ ونگ کو مزید فعال، منظم اور مؤثر بنایا جائے گا تاکہ علاقے کے نوجوانوں کو ایک مثبت پلیٹ فارم فراہم کیا جا سکے۔

اجلاس کے اختتام پر چیئرمین انیس احمد خان نے تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ یوتھ ونگ رانیال مستقبل میں بھی نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔

تمام ممبران یوتھ ونگ یونین کونسل رانیال کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔*🗓 تاریخ:* 23 اگ...
22/08/2025

تمام ممبران یوتھ ونگ یونین کونسل رانیال کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

*🗓 تاریخ:* 23 اگست 2025 (ہفتہ)
*⏰ وقت:* صبح 9 بجے
*🏫 مقام:* گورنمنٹ ہائی سکول رانیال

براہ کرم وقت کی پابندی کریں اور بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یہ میٹنگ کابینہ سے متعلقہ معاملات اور تجاویز پر بات چیت کے لیے ہے۔
کسی بھی اعتراض یا مشورے کے لیے موقع فراہم کیا جائے گا۔

*چیئرمین:* میاں انیس احمد خان
*صدر:* محمد اسماعیل
*جنرل سیکرٹری:* عبد المالک

21/08/2025

چیرمین یوتھ ونگ اف یونین کونسل رانیال میاں انیس احمد خان صاحب ❣️۔

� یوتھ ونگ کیبنٹ (2025-2026) کی آفیشل اعلان 🎉یہ اعلان درج ذیل اتھارٹیز کی طرف سے کیا گیا: • چیئرمین – انیس احمد خان • پر...
19/08/2025

� یوتھ ونگ کیبنٹ (2025-2026) کی آفیشل اعلان 🎉

یہ اعلان درج ذیل اتھارٹیز کی طرف سے کیا گیا:

• چیئرمین – انیس احمد خان
• پریذیڈنٹ – محمد اسماعیل
• جنرل سیکرٹری – عبد المالک

ان تینوں معزز شخصیات نے نئی کابینہ کا اعلان کیا ہے۔

کابینہ کے ممبران اور عہدے:

1 سینئر وائس پریذیڈنٹ – مصطفیٰ کمال
2 وائس چیئرمین – امجد خان
3 وائس پریذیڈنٹ 1 – کیپٹن بصری
4 وائس پریذیڈنٹ 2 – نور رحمان
5 جوائنٹ سیکرٹری – اکبر حسین
6 ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹری – محمد اسرار
7 فنانس سیکرٹری – قاری انعام اللہ
8 انفارمیشن سیکرٹری – واحد امین
9 کول مائن سیکرٹری – شاکر پشتون
10 یوتھ افیئرز کوآرڈینیٹر – بختی کرم
11 ایجوکیشن سیکرٹری – مسعود خان
12 لیگل ایڈوائزر – رحیم خان
13 سوشل میڈیا ہیڈ – شمس الدین
14 اسپوکس پرسن – پیر زادہ
15فوکَل پرسن ٹو پریذیڈنٹ – عالمگیر باچاہ

🌹 تمام عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
امید ہے کہ یہ ٹیم اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائے گی اور یونین کونسل رنیال کے نوجوانوں کی خدمت میں نمایاں کردار ادا کرے گی

محترم والدین!آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 19 اگست سے 25 اگست تک موسم کی خراب صورتحال کے باعث حکومت کی جانب سے سرکاری تعطیل ...
18/08/2025

محترم والدین!

آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 19 اگست سے 25 اگست تک موسم کی خراب صورتحال کے باعث حکومت کی جانب سے سرکاری تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ لہٰذا اس دوران اسکول بند رہے گا۔

براہ کرم بچوں کو گھروں پر محفوظ رکھیں۔ اسکول دوبارہ کھلنے کی اطلاع بروقت دے دی جائے گی۔
انفارمیشن سیکٹری واحد امین خان۔۔۔۔۔۔

ہم مسعود خان کو یوتھ ونگ یونین کونسل رانیال کا ایجوکیشن سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔یہ انتخاب آپ کی قابل...
18/08/2025

ہم مسعود خان کو یوتھ ونگ یونین کونسل رانیال کا ایجوکیشن سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ انتخاب آپ کی قابلیت، خلوص اور مثبت سوچ کا اعتراف ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریاں دیانتداری اور محنت سے ادا کریں گے اور یوتھ ونگ کو مزید فعال بنائیں گے۔
*چیرمین:* میاں انیس احمد خان
صدر محمد اسماعیل
جنرل سیکرٹری عبدالمالک

ہم رحیم اللہ کو یوتھ ونگ یونین کونسل رانیال کا قانونی مشیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔یہ انتخاب آپ کی قابلیت، خ...
18/08/2025

ہم رحیم اللہ کو یوتھ ونگ یونین کونسل رانیال کا قانونی مشیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ انتخاب آپ کی قابلیت، خلوص اور مثبت سوچ کا اعتراف ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریاں دیانتداری اور محنت سے ادا کریں گے اور یوتھ ونگ کو مزید فعال بنائیں گے۔
*چیرمین:* میاں انیس احمد خان
صدر محمد اسماعیل
جنرل سیکرٹری عبدالمالک

ہم کپٹن بسری کو یوتھ ونگ یونین کونسل رانیال کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔  یہ انتخاب آپ کی قابلیت، خل...
17/08/2025

ہم کپٹن بسری کو یوتھ ونگ یونین کونسل رانیال کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ انتخاب آپ کی قابلیت، خلوص اور مثبت سوچ کا اعتراف ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریاں دیانتداری اور محنت سے ادا کریں گے اور یوتھ ونگ کو مزید فعال بنائیں گے۔

*منجانب:*
*چیرمین:* میاں انیس احمد خان
*صدر:* محمد اسماعیل
*جنرل سیکرٹری:* عبد المالک

Address

Ranyal
Besham Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth of UC/Ranyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share