Zain Jameel

Zain Jameel بچـھڑنـے کـے اشـارے دے گـئے ہو
خسـارے ہـی خسـارے دے گئے ہو

Poet Zain Jameel

آزادی مبارک پاکستانیو جو 78 سالوں سے تم خون پسینہ ایک کر کے اس فوج کو ٹیکس دے دے کر اتنا مضبوط بنایا وہ مضبوطی تمہارے ہی...
13/08/2026

آزادی مبارک پاکستانیو
جو 78 سالوں سے تم خون پسینہ ایک کر کے اس فوج کو ٹیکس دے دے کر اتنا مضبوط بنایا وہ مضبوطی تمہارے ہی خلاف آزمائی جا رہی ہے

آخے جمہوریہ پاکستان 😂۔ کہا ہے پاکستان میں جب پنجابی بھائی بھی حق کے لیے آواز اٹھائیں گے تو انکا بھی بلوچستان اور کشمیر ک...
01/08/2026

آخے جمہوریہ پاکستان 😂۔ کہا ہے پاکستان میں جب پنجابی بھائی بھی حق کے لیے آواز اٹھائیں گے تو انکا بھی بلوچستان اور کشمیر کی طرح حال ہو گا

افسوس
01/08/2026

افسوس

حقیقت جان کر جیو دوستو ورنہ یہ فوج تمہیں کہیں کا نہیں چھوڑے گی
01/08/2026

حقیقت جان کر جیو دوستو ورنہ یہ فوج تمہیں کہیں کا نہیں چھوڑے گی

ضلع سدھنوتی، منگ سے تعلق رکھنے والے عظیم مزاحمت کار کمانڈر فاروق صاحب جو فورسز کی گولیوں سے شدید زخمی ہوئے تھے آج شہید ہ...
30/07/2026

ضلع سدھنوتی، منگ سے تعلق رکھنے والے عظیم مزاحمت کار کمانڈر فاروق صاحب جو فورسز کی گولیوں سے شدید زخمی ہوئے تھے آج شہید ہو گئے ہیں
ایک روشن چراغ آج ہمیشہ کے لیے بجھ گیا😭💔

ہے تو یہ بھی قاتلوں کا سردار لیکن اس نے نجانے کیوں بھول کر سچ بول دیا ہے۔ ملک کا وزیر داخلہ خود کو بے بس بول گیا
30/07/2026

ہے تو یہ بھی قاتلوں کا سردار لیکن اس نے نجانے کیوں بھول کر سچ بول دیا ہے۔ ملک کا وزیر داخلہ خود کو بے بس بول گیا

30/07/2026

یہ ہے نام نہاد آزاد کشمیر کا موجودہ قاتل آئی جی جو کہ پہلے فوج میں کرنل تھا پھر اکسپائیر ہونے کے بعد فوج نے اسے آئی جی آزاد کشمیر بنا دیا اور اسکی سوچ شروع سے ہی عوام کو قتل کرنے کی تھی اور آج یہ وہی کچھ کر رہا ہے۔ اگر کوئی آئی جی میرٹ پہ آیا ہوتا اور وہ ہوتا بھی کشمیری تو آج وہ اپنی پولیس کو اپنی کی عوام کو مارنے کا آرڈر نہ دیتا

ساری ویڈیوز دیکھیں یہ ہیں کوٹلی کے حالات اس وقت اور جی ہاں یہ مقبوضہ کشمیر نہیں نام نہاد آزاد کشمیر ہے جس میں پاکستانی ف...
30/07/2026

ساری ویڈیوز دیکھیں یہ ہیں کوٹلی کے حالات اس وقت
اور جی ہاں یہ مقبوضہ کشمیر نہیں نام نہاد آزاد کشمیر ہے جس میں پاکستانی فورسز یہ ثابت کر رہی ہیں کہ وہ ملک کا جو اسی فیصد بجٹ کھاتے ہیں وہ ہم یہاں لگاتے ہیں

30/07/2026

اپنی آنکھوں سے دیکھ لو سب ان یزیدیوں کا اصل چہرہ

30/07/2026

یہ سب نہتے لوگ اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے تمہاری گولیوں کی زد میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ جنکو پاکستانی فورسز،حکمران اور میڈیا دہشتگرد قرار دے رہا ہے اگر یہ سچ میں دہشتگرد ہوتے تو جتنی تعداد میں یہ موجود ہیں انکے پاس ایک ایک گن بھی ہوتی تو پورا کشمیر تم ظالموں سے چھین لیتے اور خودمختار ہو جاتے لیکن نہیں تم لوگ ان نہتے پر امن کشمیریوں کو دہشتگرد ثابت نہیں کر سکتے کیونکہ یہ سینے پہ گولیاں تو کھا لیں گے مگر ہتھیار اٹھا کر اپنا ضمیر میلا نہیں کریں گے

Address

Kot Jamel , Barnala , Azad Kashmir
Barnala
10010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Jameel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zain Jameel:

Shortcuts

Share

Category