Zain Jameel

Zain Jameel بچـھڑنـے کـے اشـارے دے گـئے ہو
خسـارے ہـی خسـارے دے گئے ہو

Poet Zain Jameel

✨💖        ✒️
09/02/2026

✨💖

✒️

26/01/2026

ستـم گـری بـڑھانے پر تُلے ہیں شاہ شہر کے
وطـن کـا خوں بہانے پر تُلے ہیں شاہ شہر کے

لہو کی آگ سے جـلائے تھے چـراغِ شہر جـو
چـراغ وہ بجھانے پـر تُلے ہیں شاہ شہر کـے

گراں تو گزرے گی یہ بات تجھ پہ اے رفیقِ جاں
ترا بھی حق یہ کھانے پر تُلے ہیں شاہ شہر کے

حقـوق مانـگنے پہ پـڑتے ہیں مـڑور اِنـکو اب
صداِ حق دبانے پر تُلے ہیں شاہ شہر کے

چٹان کی طرح کھڑا رہوں گا اِن کے سامنے
بے شک مجھے گِرانے پر تُلے ہیں شاہ شہر کے

زین جمیل

منا لائے ہیں ہم روٹھے ہوئے کو 😁💖
24/01/2026

منا لائے ہیں ہم روٹھے ہوئے کو 😁💖

شب معراج مبارک ✨💖شبِ معراج اسلام کی عظیم اور بابرکت رات ہے۔ اسی رات نبی کریم ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے مسجدِ حرام سے مسجدِ اقص...
16/01/2026

شب معراج مبارک ✨💖
شبِ معراج اسلام کی عظیم اور بابرکت رات ہے۔ اسی رات نبی کریم ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ اور وہاں سے آسمانوں کی سیر کروائی۔ اس مقدس سفر میں حضور ﷺ نے اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ملاحظہ فرمائیں اور نماز کا عظیم تحفہ امت کو عطا ہوا۔
شبِ معراج ہمیں ایمان، عبادت اور قربِ الٰہی کی یاد دہانی کراتی ہے اور یہ سبق دیتی ہے کہ سچی بندگی انسان کو بلندیوں تک پہنچا دیتی ہے

زندگی مصائب کا جیسے آشیانہ ہے 😥🥀
14/08/2025

زندگی مصائب کا جیسے آشیانہ ہے 😥🥀

Only have 2 options now
05/08/2025

Only have 2 options now

No peace, no haven — just storms wearing different names 💔
04/08/2025

No peace, no haven — just storms wearing different names 💔



Address

Kot Jamel , Barnala , Azad Kashmir
Barnala
10010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Jameel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zain Jameel:

Share

Category