Wahab Bhai

Wahab Bhai daily vlogs, news ,funny videos

*آپ صرف 2 کو بچا سکتے ہیں، وہ 2 کون ہوں گے؟ 🤔**💭 دیکھتے ہیں سب سے زیادہ React کس کے لیے آتا ہے! 👇🌺🌸**1️⃣ ❤️ = ماں**2️⃣ 🌸...
07/08/2026

*آپ صرف 2 کو بچا سکتے ہیں، وہ 2 کون ہوں گے؟ 🤔*
*💭 دیکھتے ہیں سب سے زیادہ React کس کے لیے آتا ہے! 👇🌺🌸*
*1️⃣ ❤️ = ماں*
*2️⃣ 🌸 = بیوی*
*3️⃣ 🤝 = دوست*
*4️⃣ 💰 = دولت*
5️⃣ 👭 = گرل فرینڈ

07/08/2026
اَللّٰہ کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا... ✨«یا تو دُعا قبول کرتا ہے، یا اُس سے بہتر عطا کرتا ہے۔ 🤲🏻🫀🦋🎀💫
04/08/2026

اَللّٰہ کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا... ✨

«یا تو دُعا قبول کرتا ہے، یا اُس سے بہتر عطا کرتا ہے۔ 🤲🏻🫀🦋🎀💫

کچھ لوگ بہت خاص ہوتے ہیں ✨اللہ انہیں نبی پاک ﷺ کی یاد کے لیے منتخب کر لیتا ہےہر کسی کو یہ توفیق نہیں ملتی کہ وہ سرکار دو...
03/08/2026

کچھ لوگ بہت خاص ہوتے ہیں ✨
اللہ انہیں نبی پاک ﷺ کی یاد کے لیے منتخب کر لیتا ہے

ہر کسی کو یہ توفیق نہیں ملتی کہ وہ سرکار دو عالم ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کر سکے

درود شریف زیادہ سے زیادہ پڑھیے 💚

اللہ کی رضا میں ہی سکون چھپا ہوتا ہے۔ 🌸ہم اکثر اپنی خواہشوں کے پیچھے بھاگتے ہیں،مگر اللہ وہ راستے چنتا ہےجن میں ہماری بھ...
03/08/2026

اللہ کی رضا میں ہی سکون چھپا ہوتا ہے۔ 🌸

ہم اکثر اپنی خواہشوں کے پیچھے بھاگتے ہیں،
مگر اللہ وہ راستے چنتا ہے
جن میں ہماری بھلائی، ہماری حفاظت اور ہماری خوشی لکھی ہوتی ہے۔

بس یقین رکھو، جو اللہ کے سپرد کر دیا جائے،
وہ کبھی نقصان میں نہیں جاتا۔ 🤍✨🎀

03/08/2026

Faseehullah Khan Habibullah Ssnj Rafid Ullah Khan Kafayat Khan @

Address

Hassan Khel Jaffar Khan
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahab Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category