Bannu tez news

Bannu tez news general

05/06/2026

آج وزیر ہاؤس میں پی ٹی آئی ضلع بنوں کے صدر ملک گلباز خان علاقہ۔ اور عوامی وہ قوم مسلئے مسائل حل کرنے کیلئے وزیر ہاؤس موجودہ ہو باقی ویڈیو دیکھنے

ملک مامون خان عوامی مسئلے مسائل حل کرنے کے لیے  وزیر ہاؤس میں موجود ہو
04/06/2026

ملک مامون خان عوامی مسئلے مسائل حل کرنے کے لیے وزیر ہاؤس میں موجود ہو

04/06/2026

تلاش گمشدگی
میرا بھائی عبد الرحمن دو دن سے لاپتہ ہے ٹاؤن چوک تحصیل ڈومیل بنوں میں رمبیل کے ہار اور کھلونے بیچتا ہے اگر کسی کو ملا ہو تو ہمارے ساتھ اس نمبرز پر رابط کرے 03334149699,03304982704

04/06/2026

بنوں میں تیز ہوائیں چلنے کے بعد ہلکی بارش شروع

04/06/2026

بنوں میں دھماکہ کی آواز بارودی مواد ناکارہ ۔۔

04/06/2026

بنوں میں مبینہ ڈرون حملہ ٫دو افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہونے کی اطلاع ٫ذرائع

03/06/2026

نیو بحریہ ٹاؤن میں 5 مرلہ تیار بنگلوں پر زبردست آفر کا اعلان کردیا گیا۔
اب غریب اور امیر دونوں اپنے خوابوں کا گھر آسان اقساط پر حاصل کرسکتے ہیں۔
آفر کچھ اس طرح ہے:
🏠 بنگلے کی کل قیمت صرف 25 لاکھ روپے
💰 ماہانہ قسط صرف 40 ہزار روپے
تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ خوبصورت اور پُرسکون لوکیشن میں اپنا گھر حاصل کرنے کا یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
آج ہی اپنی پسند کی بہترین لوکیشن کا انتخاب کریں اور رابطہ کریں:
📲 WhatsApp: 03348585050
📲 WhatsApp: 03369741841







گمشدگی کی اطلاعنیو پنڈ کی رہائشی فضا دختر صابر (عرف پپو) مورخہ 28 مئی 2026، بروز جمعرات سے لاپتہ ہے۔ اس کا ذہنی توازن در...
03/06/2026

گمشدگی کی اطلاع
نیو پنڈ کی رہائشی فضا دختر صابر (عرف پپو) مورخہ 28 مئی 2026، بروز جمعرات سے لاپتہ ہے۔ اس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، جس کی وجہ سے اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئیں، تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03176866548

آپ کی ایک اطلاع ایک پریشان خاندان کو ان کے پیارے سے ملانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
شکریہ۔

امیدوار برائے تحصیل بنوں مئیر ملک خطاب خان قوم سے رابطہ جاری
02/06/2026

امیدوار برائے تحصیل بنوں مئیر ملک خطاب خان قوم سے رابطہ جاری

Address

Kot Baber Essaki
Bannu
346754

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu tez news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category