Funny video

Funny video I'm a Professional Videos Editor .

ریسکیو 1122 تحصیل ڈومیل انچارج وحید وزیر کے ٹیم کو اج حلال چوک لنک روڈ ایکسیڈنٹ میں بہترین رسپانس دینے پر حراج تحسین پیش...
19/10/2022

ریسکیو 1122 تحصیل ڈومیل انچارج وحید وزیر کے ٹیم کو اج حلال چوک لنک روڈ ایکسیڈنٹ میں بہترین رسپانس دینے پر حراج تحسین پیش کرتے ھیں۔
شکریہ

ریسکیو 1122 بنوں

09/10/2022

پاکستان ٹیم کا مڈل آرڈر کا مسؑلہ ہے جو با آسانی حل ہو سکتا ہے ....شرجیل خان کو ٹیم میں بطور اوپنر شامل کر لیا جائے اور فخر زمان اور شرجیل خان سے اوپننگ کرواہی جائے اور بابر اعظم سے تین نمبر اور رضوان سے چار نمبر پر بیٹنگ کرواہی جائے پانچواں نمبر پر پہلے سے ایک بہترین ہٹر آصف علی مجود ہے چھٹے اور ساتویں نمبر پر اپ کے پاس پہلے سے دو آل راؤنڈر شاداب خان اور محمد نواز موجود ہے ....
لیکن یہاں مسؑلہ یہ ہے کے بابر اعظم اور رضوان اوپننگ چھوڑنے کو تیار نہیں اورپاکستان کے پاس مڈل آرڈر میں کوئی اچھا پلیئر نہیں لیکن اچھے اوپنر موجود ہیں اور انہیں موقع نہیں مل رہا ...بابر اعظم اور رضوان اگر اوپننگ کرتے ہیں تو وہ بہت آئستہ کھیلتے اور مڈل آرڈر کے پلیئر پر پریشر دڈال دیتے ہیںم پریشر کی وجہ سے مڈل آرڈر کے پلیئر کو پہلی بال سے ہٹ لگانی ہوتی ہے جو وو لگاتے ہوئے آوٹ ہو جاتے ہیں ......یہاں بابر اعظم اور رضوان کو اوپننگ چھوڑنی ہو گی یا شروع میں تیز بتٹنگ کر کے مڈل آرڈر پر پریشر کم کرنا ہو گا تا کہ مڈل آرڈر سیٹ ہونے میں ٹائم لے سکے ..

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Bannu

Telephone

+923450141317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category