HK News Bannu

HK News Bannu ✊ ہر ظلم سے بغاوت، ہر مظلوم کی حمایت
🤝 بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت 🌍

پشاور میں سکیورٹی ہا_ئی الر@ٹ، سرکاری ادارے خالی کرا لیے گئےسرکاری اداروں کے ملازمین کو چھٹی پر بھیج دیا گیا، سکیورٹی صو...
25/09/2026

پشاور میں سکیورٹی ہا_ئی الر@ٹ، سرکاری ادارے خالی کرا لیے گئے

سرکاری اداروں کے ملازمین کو چھٹی پر بھیج دیا گیا، سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اہم مقامات پر حفاظتی اقدامات سخت کردیئے گئے۔

25/09/2026

پشاور : سول سیکرٹریٹ سے ملازمین کو چھٹی دے دی گئی ۔

25/09/2026

اطلاع عام۔ ۔۔۔خیرآباد کے مقام پر عارضی طور پر پنجاب میں داخل ہونے والی گاڑیوں کے لئے راستہ کھول دیا ۔۔۔مسافرحضرات kpkمیں داخل ہونے والے پل بیگم سرائے اٹک قلعہ کی طرف والے پل کو استعمال کرسکتے ہیں خصوصی طور پر ائیرپورٹ جانے والے یا ائیرپورٹ سے آنے والے افراد۔ ۔۔۔متوجہہ ہوں۔ ۔۔۔

24/09/2026

خوشخبری
پٹرول کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی ۔۔۔🙄🙄

24/09/2026

جو کل میرے ساتھ ہوا علماء اور سیاسی کارکنان کے ساتھ ہوا جو اسٹبلشمنٹ نے اندھیر نگری بنا رکھی تھی وہ قابل مذمت تھا تو جو آج سیاسی کارکنان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ بھی قابل مذمت ہے ہم غلط کو غلط کہنے والے ہیں احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے۔
مفتی کفایت اللہ

ھم  واٹر بیٹری تیزاب کمپنی والوں کو أگاہ کرتےھیں کہ وہ سفید پانی واٹر بوتل کی مطابقت رکھنے والی پیکنگ کو ختم کرکے کسی او...
24/09/2026

ھم واٹر بیٹری تیزاب کمپنی والوں کو أگاہ کرتے
ھیں کہ وہ سفید پانی واٹر بوتل کی مطابقت رکھنے والی پیکنگ کو ختم کرکے کسی اور رنگ کی بوتل پیکنگ کریں کیونکہ ہر گھر میں سولر بیٹری سسٹم چل رہا ھے بچے یا بڑے انجانے میں اس کو واٹر سمجھ کر استعمال نہ کر لیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے
اس پیغام اگے شئیر کرکے اپنا کردار ادا کرے

*🚨خیبرپختونخوا میں غیر اعلانیہ گورنر راج ہے، صوبےکے عوام اور مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر**📢سہیل آفریدی ہمار...
24/09/2026

*🚨خیبرپختونخوا میں غیر اعلانیہ گورنر راج ہے، صوبےکے عوام اور مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر*

*📢سہیل آفریدی ہمارے وزیراعلیٰ ہیں، بانی پی ٹی آئی کو سہیل آفریدی پر اعتماد ہے، وہی وزیر اعلیٰ رہیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی*

اسکالرشپ برائے دینی مدارس
24/09/2026

اسکالرشپ برائے دینی مدارس

24/09/2026

تمام مسافروں سے التماس ہے کہ اسلام آباد جانے اور واپس آنے کیلئے خوشحال گڑھ کا راستہ اختیار نہ کریں ۔ خوشحال گڑھ پل پر ریت سے بھرے کنٹینر لگا کر ویلڈ کئیے جا رہے ہیں ۔
Video Courtesy: Nasir khattak

24/09/2026

فائنل میچ

Address

Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HK News Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share