انقلاب

انقلاب 1. *انقلاب* وہ چیخ ہے جو صدیوں کی خاموشی توڑ دیتی ہے، جب

08/07/2026

*بریکنگ نیوز*
‏*🚨آبنائے ہرمز کو بند کر دیا گیا ہے۔*
‏*امریکی عوام سے کہا گیا ہے:*
*‏"اپنے صدر سے کہیں کہ وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان مداخلت نہ کریں۔ ہم ایک ہی دن میں اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔"*
‏*ایران کی اسرائیل کو دھمکی:*
*‏"آدھی رات کے بعد ہمارا انتظار کرنا۔ ہم آسمان سے تم پر میزائلوں کی بارش کر دیں گے۔"*

میریان مندیو سے اغواء ٹیچر نثار بازیابCongratulations to all...😍انقلاب
24/06/2026

میریان مندیو سے اغواء ٹیچر نثار بازیاب
Congratulations to all...😍
انقلاب

23/06/2026

ملک میں فی تولہ سونا
10400 روپے سستا ہو گیا

23/06/2026

یوکرین نے کریمیا میں اہم بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے انقلاب

22/06/2026

آج 21 جون
آج کی رات یعنی 21 اور 22 جون کی رات سال کی مختصر ترین رات ہوگی
کل 22 جون سال کا سب سے بڑا دن ہوگا
انشاء اللہ تعالیٰ 23 جون سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور رات کا دورانیہ بتدریج بڑھتا جائے گا
22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

15/06/2026

*🚨 بریکنگ نیوز 🚨*
*♦️جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی؛ اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے علاقے کفرتبنیت پر حملہ*
> اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے علاقے کفرتبنیت کو نشانہ بنایا۔

14/06/2026

🇮🇷🇺🇸🇮🇱| ایران نے اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کے بدلے میں 12 ارب ڈالر واپس مانگ لیے۔

14/06/2026

اسرائیلی فضائیہ کے بیروت پر حملے شروع

🚨لبنان میں اج اسرائیلی فورسز کی جانب سے فضائی حملوں کے مناظر
13/06/2026

🚨لبنان میں اج اسرائیلی فورسز کی جانب سے فضائی حملوں کے مناظر

13/06/2026

🚨سی این این:ایران نے یورینیم ذخیرہ کرنے والی جگہوں کو محفوظ بنانے کے لیے سرنگیں بند کر دیں

⬅️اور داخلی راستوں پر بارودی سرنگیں لگا دیں🚨سی این این : ایران کے یورینیم تک پہنچنا ایک ماہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ مشکل اور خطرناک ہو گیا ہے

Address

Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انقلاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category