Usama Fixit

Usama Fixit Fixit Kp\Bannu lead Mr. Usama khan
Support everyone
whatapp and easypaisa number
03339732603
(1)

12/08/2026

افسوس
یہ کام عوام کا نہیں ہے یہ کام بی ڈی اے ٹاؤن شپ کا ہے لیکن عوام خود کر رہے🥲🥲

10/08/2026

سخت گرمی کا موسم ، اور یہ نادار اور بے بس طبقہ ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ ان جیسے مستحق لوگوں پر بھی غصہ کر جاتے ہیں ۔ ان لوگوں سے بس یہی التجاہ ہے کہ ایک دفعہ انکے پاس اکر رک بھی جایا کرے اور ان سے انکا حال پوچھ لے تو اپکو انکا درد سمجھ اجائیگا 😭

08/08/2026

Full video coming soon 💕

07/08/2026

کراچی جانے کی ضرورت نہیں ہے کیو کہ بنوں بی ڈی اے وہی ماحول دے ہے جو کراچی مے ہے
شکریہ BDA BANNU TOWNSHIP

سوات میں ہونے والے افسوسناک واقعے کی خبر نے دل دُکھا دیا۔اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد ص...
03/08/2026

سوات میں ہونے والے افسوسناک واقعے کی خبر نے دل دُکھا دیا۔
اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا کرے، اور تمام متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ پورے خیبر پختونخوا میں امن، سکون اور خوشحالی قائم فرمائے، اور ہمارے وطن پاکستان کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ 🤲

02/08/2026

🤲🤲💕💕

01/08/2026

ماشاءاللہ ایک مسافر کاروباری بھائی کی طرف سے بنوں کے اسپورٹس کھلاڑی کے لیہ شارٹ ڈونیٹ

Address

Bannu City
Bannu
28100

Telephone

+923009732603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Fixit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Usama Fixit:

Shortcuts

Share