BAP Jaffarabad

BAP Jaffarabad The first stap of developing the Jaffarabad in every field.

The first right is your nearly relations so therefore we should bring forward our home first means Jaffarabad. our aim is to take it up in the world in each and every field , Education, Helth, politics, Entertainment, sports, city problems, etc.

وتعز من تشاء۔تم جیو ہزاروں سال اللہ پاک عزت وسلامتی بخشے عزت مآب چیف زادہ ممل میر محمد علی کھوسہ ۔
27/01/2024

وتعز من تشاء۔
تم جیو ہزاروں سال
اللہ پاک عزت وسلامتی بخشے
عزت مآب چیف زادہ ممل میر محمد علی کھوسہ ۔

Allah Dad dashti District President Balochistan Awami Party Jaffarabad.🇳🇬
23/01/2024

Allah Dad dashti District President Balochistan Awami Party Jaffarabad.🇳🇬

بلوچستان عوامی پارٹی جعفرآباد کے صدر اللہ داد دشتی نے میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار میر اسفند یار خان جمالی کو خر...
30/07/2023

بلوچستان عوامی پارٹی جعفرآباد کے صدر اللہ داد دشتی نے میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار میر اسفند یار خان جمالی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید برائے تنقید نہیں تنقید برائے اصلاح ہونی چاہئے۔
ولولہ خیز نوجوان،محنت لگن عوامی خدمت سے سرشار قیادت ہیں جنہوں نے چیلیجز کا سامنا کرتے ہوئے گزشتہ چند سالوں سے درہم برہم بلدیاتی سیٹ اپ اور بکھری میونسپل کارپریشن ڈیرہ اللہ یار کو سنبھالا ہوا ہے۔آئے روز کی مون سون بارشوں اور نکاسی آب کو خود سربراہی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے ہمراہ بہتر سے بہترین کردار ادا کرنے پر خوشی ہے۔جھٹ پٹ کی تاریخ میں ایسا موقع دیکھنے کونہیں ملا کہ محدود وسائل میں ایک روز کی بارش پندرہ گھنٹے کے اندر اندر شہر کی تمام مین شاہراہیں نوے فیصد کلیئر کی گئی ہوں۔ اب ڈیرہ اللہ یار کے باشعور شہریوں پر فرض ہے کہ بہتر کام پر میونسپل کارپریشن کے عملے کے ساتھ تعاون کریں اور ڈیرہ اللہ یار کیلئے بہترین سوچ رکھنے پر میئر کارپریشن میر اسفند یار خان جمالی اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کریں۔

شریف اللہ کنڈرانی کی جانب سے افطار ڈنر کے موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی و عوامی پینل کے میر تیمور خان جمالی میئر میونسپل ...
08/04/2023

شریف اللہ کنڈرانی کی جانب سے افطار ڈنر کے موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی و عوامی پینل کے میر تیمور خان جمالی میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار میر اسفند یار خان جمالی،اللہ داد دشتی،حسین بخش پتافی،سابق ایکس ای این ظفر علی کھوسہ شریک ہیں۔

جیت کے جیو۔👍
07/04/2023

جیت کے جیو۔👍

میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار میر اسفند یار خان جمالی،ڈپٹی میئر راجہ ربنواز بہرانی، ضلعی صدر اللہ داد دشتی بلدیات...
05/04/2023

میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار میر اسفند یار خان جمالی،ڈپٹی میئر راجہ ربنواز بہرانی، ضلعی صدر اللہ داد دشتی بلدیاتی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد میڈیا اور اپنے حمایتیوں سے سے خطاب کررہے ہیں۔

نفیس شخصیت ،انسان دوست، بلند اور وسیع سوچ کے مالک سیاست کو بالائے طاق رکھ کر گھل مل جانے والی شخصیت ضلعی صدر جعفرآباد ال...
03/04/2023

نفیس شخصیت ،انسان دوست، بلند اور وسیع سوچ کے مالک سیاست کو بالائے طاق رکھ کر گھل مل جانے والی شخصیت ضلعی صدر جعفرآباد اللہ داد دشتی۔
سلامت رہیں مسکراتے رہیں ہمیشہ۔

انشااللہ میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار۔کامیابی کا نشان✌میر اسفند خان۔🇳🇬
03/04/2023

انشااللہ
میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار۔
کامیابی کا نشان✌
میر اسفند خان۔🇳🇬

بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار چیئر مین میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار میر اسفند یار خان جمالی اپنے کونسلران اور...
05/03/2023

بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار چیئر مین میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار میر اسفند یار خان جمالی اپنے کونسلران اور ساتھیوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ووٹ کاسٹ کے بعد گروپ فوٹو اس موقع پر میر حسن خان جمالی،میر صنعان خان جمالی ودیگر بھی موجود ہیں۔

05/03/2023

BAP
19 vovt par jeet
Muqam Arz Mohammad Gola.✌🇳🇬

بلوچستان عوامی پارٹی جعفرآباد کے صدر جناب اللہ داد دشتی کا اوستہ محمد کے نامور صحافیوں عبدالستار ترین،محمد وارث دیناری ز...
08/02/2023

بلوچستان عوامی پارٹی جعفرآباد کے صدر جناب اللہ داد دشتی کا اوستہ محمد کے نامور صحافیوں عبدالستار ترین،محمد وارث دیناری زاکر رڈ،زوالفقار کھوسہ،حارث خواجہ کے ساتھ گروپ فوٹو اس موقع پر ترجمان جمالی ہائوس حسین بخش پتافی،ملک ارشاد اعوان بھی موجود ہیں۔فائل فوٹو

Address

Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAP Jaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share