Ahsan Pechuho Actor

Ahsan Pechuho Actor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahsan Pechuho Actor, Arts and entertainment, Balochistan.

السلام عليكم دوستوں یہ میرے واٹس ایپ چینل کا لنک ہے اس اسکو جوائن کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں،Follow the ...
04/01/2026

السلام عليكم دوستوں یہ میرے واٹس ایپ چینل کا لنک ہے اس اسکو جوائن کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں،
Follow the Ahsan Pechuho Actor channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7B2IyHwXb6iBAiWK1l

Channel • 4 followers‎ • میرے اس چینل کا مقصد کے اپنے دوستوں پرستاروں سے جڑا ہوا رہوں جوکہ میری فیملی کی طرح ہیں،‎

السلام عليكم دوستوں کیسے ہو عمران خان کی کمی محسوس کس کس کو ہو رہی ہے ،آپ لوگ اپنی رائے comments میں دیں
04/01/2026

السلام عليكم دوستوں کیسے ہو عمران خان کی کمی محسوس کس کس کو ہو رہی ہے ،
آپ لوگ اپنی رائے comments میں دیں

29/12/2025

Ik kayam Anaar Sajan Tunjay kare, jiey Moulvi Qadir Bux jiey qadir bux ki dhirti,

29/12/2025

مرشدوں کے پروگرام میں گاموں اور معشوق شر کے درمیان جو بھی مسائل اور غلط فہمیاں ہیں، انہیں بیٹھ کر آپس میں حل کر لینا چاہیے۔ گاموں اداکاری کے فیلڈ میں ایک پرانا، تجربہ کار اور سینئر فنکار ہے، جبکہ معشوق شر ابھی اس میدان میں نیا ہے۔
جہاں تک معشوق شر کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا تعلق ہے، وہ بے بنیاد ہیں۔ پروگرام میں کارکردگی کے لحاظ سے بھی گاموں نے معشوق شر کے مقابلے میں شاندار اور بھرپور پرفارمنس دی ہے۔
اداکاری کے میدان میں عزت، برداشت اور باہمی احترام بہت ضروری ہے،
Gamoo Funny VIdeos
Mashooq Shar

03/07/2025

پریشانی وقتی ہوتی ہے، صدا کے لیے نہیں۔
یاد رکھیں! وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا، جیسے رات کے بعد سویرا ضرور آتا ہے ویسے ہی ہر مشکل کے بعد آسانی بھی آتی ہے۔ صبر کریں، حوصلہ رکھیں اور یقین رکھیں کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ 🌸✨
#حوصلہ #صبر #زندگی

01/07/2025

آپ کی بات بالکل درست ہے! Amjad Habib جب پٹرول صرف ایک روپیہ بڑھتا تھا تو ایک مخصوص ٹولہ چیخ چیخ کر آسمان سر پر اُٹھا لیتا تھا۔ آج جب پٹرول دو سو روپے فی لیٹر سے بھی اوپر جا چکا ہے، وہی ٹولہ خاموش تماشائی bana بیٹھا ہے۔ غریب عوام مہنگائی کے بوجھ تلے پس چکی ہے، ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے، افسوس ہوتا ہے اس حکومت پر، جسے عوام کی تکلیف محسوس ہی نہیں ہوتی۔
Ahsan Pechuho Sohbatpur
🤔👀💔

سب سے خوبصورت اور بے مثال رشتہ ماں کا ہوتا ہے۔ جب بھی میری ماں مجھ سے بات کرتی ہے، تو سب سے پہلے میری خیریت پوچھتی ہے، ا...
30/06/2025

سب سے خوبصورت اور بے مثال رشتہ ماں کا ہوتا ہے۔ جب بھی میری ماں مجھ سے بات کرتی ہے، تو سب سے پہلے میری خیریت پوچھتی ہے، اور پھر محبت بھرے لہجے میں کہتی ہے:
"بیٹا! کھانا وغیرہ کھایا ہے کہ نہیں؟"
اس ایک جملے میں ساری دنیا کی فکر، محبت اور دعا چھپی ہوتی ہے۔
ماں! تیری عظمت کو سلام، تیری محبتوں کو میرا سلام۔ تُو رب کا وہ انمول تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ ❤️🌸

30/06/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
استاد محمد صلاح پیچوھو کی اچانک وفات کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہے۔ وہ نہایت ہی شریف اور نیک دل انسان تھے۔ جب میں چھٹی پر آیا تھا تو محمد بخش کے شاپ پہ ایک ملاقات ہوئی تھی، جو آج اک یادگار لمحہ بن چکی ہے۔ ان کی محبت بھری گفتگو اور اپنائیت ہمیشہ یاد رہے گی۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے استاد محمد صلاح پیچوھو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 💔😢🕊️

Address

Balochistan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Pechuho Actor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ahsan Pechuho Actor:

Share