Noorul Amin

Noorul Amin Love me or hit me but dont play with me

27/03/2026
21/03/2026
21/03/2026

❤️

Eid Mubarak ❣️
21/03/2026

Eid Mubarak ❣️

20/03/2026

Eid Mubarak ❣️

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدثر قریشی اور مصدق قریشی کے والد م...
20/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدثر قریشی اور مصدق قریشی کے والد محترم، حاجی معروف قریشی (حسہ والے) رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

مرحوم نہایت نیک، ملنسار اور دیندار انسان تھے۔ ان سے میری ذاتی طور پر بڑی دل لگی تھی۔ وہ ہمارے محلے کے جماعت امیر بھی تھے اور لوگوں کو دین کی دعوت دیا کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں جمعۃ الوداع جیسے بابرکت دن میں اپنے پاس بلا لیا، جو یقیناً بہت سعادت والی بات ہے۔

مرحوم کا کچھ علاج Shifa International Hospital میں بھی ہوا، اور جب بھی وہ شفا آتے تو مجھ سے ضرور ملاقات کرتے تھے۔ ان سے ہمیشہ بڑی محبت اور دعا سلام رہتی تھی، اور ان کی باتوں میں ہمیشہ خیر اور نصیحت ہوتی تھی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲

18/03/2026

Donal Trump after accepting Islam. 🥲😅🤭

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noorul Amin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category