02/04/2026
تمام احباب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ ہمارے مدرسہ دارالعلوم تجویدالقرآن نختر میں مدرسہ کا مین گیٹ اور غسل خانوں اور کچن کی دروازوں کی شدید ضرورت ہے
جس پر تقریبا176000خرچہ آتاہے
اپنے بساط کے مطابق اس کار خیر میں تعاون کریں جزاک اللہ خیر
jaaz kesh
03005323574
samiullah