27/06/2025
ثناء کوچنگ اکیڈمی
ثناء کوچنگ اکیڈمی میں یکم جولائی سے کلاس چہارم سے لے کر جماعت نہم و دہم اور ایف اے سی تک تمام مضامین کی ٹیوشن کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں بہترین تدریسی ماحول فراہم کیا جائے گا تاکہ طلبہ اپنی تعلیمی کارکردگی کو مزید بہتر بنا سکیں۔
📚 محدود نشستیں – ابھی رجسٹریشن کروائیں!
مزید معلومات کے لیے دفتر سے رابطہ کریں۔
ثناء سکول سسٹم، برخلوزو