Entartaimant videos

Entartaimant videos Pml n

21/08/2021

Like my pag

08/08/2021

Had sound..👏👏👏

06/07/2021

پیج کو لائک کرؤ ۔

28/06/2021

پیج لایک کی۔

27/06/2021

Diraa kha awaz dha yawa mashom.

27/06/2021
26/06/2021

Mashallah

26/06/2021

Intelligent

25/06/2021

پیچ لایک کی ۔

24/06/2021

Laik my pag

08/06/2021

Please don't ignore just 2minutes lag jayngia.....
ہم میں سے کچھ لوگ پیسے کی محبت میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کے جائز و نا جائز کی کوئی تمیز باقی نہیں رہی۔ ایک تازہ مثال snack video appہے ہر وقت اس کی تشہیر کی جا رہی ہے اور اب تو یہ آفر آگئی ہے کے ایپ انسٹال کریں اور پیسے حاصل کریں اور اس امت کے نوجوان بچے اور تقریبا ہر عمر کے افراد اسے ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی بلکہ اس پر invite کریں دوسروں کو اور پیسے حاصل کریں اور جتنا ٹائم آپ بے حیائ کو دیکھے گے آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے آئیں گے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنْ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا وَمَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ كَانَ عَلَيْهِ مِنْ الْإِثْمِ مِثْلُ آثَامِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ آثَامِهِمْ شَيْئًا
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : *جس شخص نے ہدایت کی* *دعوت دی اسے اس ہدایت کی* *پیروی کرنے والوں کے اجر کے* *برابر اجر ملے گا اور ان کے* *اجر میں کوئی کمی نہیں ہو* *گی اور* *جس شخص نے کسی گمراہی* *کی دعوت دی ، اس پر اس کی* *پیروی کرنے والوں کے برابر* *گناہ ( کا بوجھ ) ہو گا* *اور ان کے گناہوں میں کوئی* *کمی نہیں ہو گی ۔*
ہم کہاں بھاگے جا رہے ہیں اندھا دھند۔ ایک لمحے کو سوچیں تو سہی اگر ہم نے ایک بندے کو انوائیٹ کیا اور اس نے آگے 10 کو ان 10 نے آگے 20 کو اور ایسے یہ سلسلہ چلتا رہا ہم اپنے کاندھوں پے کن کن کے گنا ہوں کا بوجھ لاد کر لے جائیں گے اور کس کس کے بوجھ کے حصہ دار بنیں گے خدارا 🙏🙏🙏😥😥😥 مت کریں یہ ظلم خود بھی بچیں اور دوسروں کو۔ بھی بچائیں سورہ نور میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے
*اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا** *تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
*جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور* *آخرت میں دردناک عذاب ہیں* *اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم* *کچھ بھی نہیں جانتے ۔
تو میرے آقا کے امتیوں خود بھی بچو اور دوسروں کو بھی بچاو اس پیغام کو اتنا زیادہ پھیلائیں جتنا یہ ایپ اور اس طرح کی دوسری بے حیائ پھیلانے والی چیزیں پھیل رہی ہیں کیا پتا کل روز قیامت آقاصلى الله عليه واله وسلم کے ان ساتھیوں میں نام آجاۓجو آپ کو محبوب ہیں اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین اور ایسے نا دیدہ بوجھ سے ہمیں بچا لے۔۔۔ آمین
Post copied from other.... You also copy this post and share on other pages or groups....

24/05/2021

Laik my paga.

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entartaimant videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share