Lafzon Ki Khushbu

Lafzon Ki Khushbu لفظوں کی خوشبو۔ شاعری، احساسات اور دل کی باتیں۔ شاعری جو دل تک اتر جائے

04/08/2026

My love

میرے وجود کی مجھ میں تلاش چھوڑ گیا جو پوری نہ ہو کبھی ایسی آس چھوڑ گیایہی کرم نوازی اس کی مجھ پہ کم ہے کیاخود تو دور ہے ...
14/07/2026

میرے وجود کی مجھ میں تلاش چھوڑ گیا
جو پوری نہ ہو کبھی ایسی آس چھوڑ گیا
یہی کرم نوازی اس کی مجھ پہ کم ہے کیا
خود تو دور ہے یادیں میرے پاس چھوڑ گیا
جو خواہشیں تھی کبھی حسرتوں میں بدل گئیں
اب وہ میرے لب پہ ایک لفظ کاش چھوڑ گیا
بہاروں سے مجھے ایسے ہی نفرت تو نہیں
انہیں رتوں میں وہ مجھے اداس چھوڑ گیا

14/07/2026

مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو
جب میرے پاس نہ ہو گا تو
ہر سو ہو گا

11/07/2026

اپنے دکھ کی حفاظت کریں
آپ کا دکھ بہت سے لوگوں کی تفریح کا باعث ہوتا ہے

آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گذرا آجا کہ پہاڑوں پے ابھی برف جمی ہےخوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تکاس شہر میں سب کچھ ...
11/07/2026

آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گذرا
آجا کہ پہاڑوں پے ابھی برف جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے مگر تیری کمی ہے

تُم   نے  تو  کہہ   دیا  کہ  محبت  نہیں  ملیمُجھ کو تو یہ بھی کہنے کی مہلت نہیں ملینیندوں کے دیس  جاتے کوئی خواب دیکھتےل...
10/07/2026

تُم نے تو کہہ دیا کہ محبت نہیں ملی
مُجھ کو تو یہ بھی کہنے کی مہلت نہیں ملی

نیندوں کے دیس جاتے کوئی خواب دیکھتے
لیکن دِیا جلانے سے فرصت نہیں ملی

تُجھ کو تو خیر شہر کے لوگوں کا خوف تھا
اور مُجھ کو اپنے گھر سے اجازت نہیں ملی

پھر اختلافِ رائے کی صورت نِکل پڑی
اپنی یہاں کسی سے بھی عادت نہیں ملی

بےزار یوں ہوئے کہ ترے عہد میں ہمیں
سب کُچھ مِلا سکُون کی دولت نہیں ملی

08/07/2026

Fort Munro Sy wapas aty huy

کوئی غزل سنا کر کیا کرناکوئی بات بڑھا کر کیا کرناتم میرے تھے تم میرے ہودنیا کو بتا کر کیا کرنا تم خفا بھی اچھے لگتے ہوپھ...
02/07/2026

کوئی غزل سنا کر کیا کرنا
کوئی بات بڑھا کر کیا کرنا
تم میرے تھے تم میرے ہو
دنیا کو بتا کر کیا کرنا
تم خفا بھی اچھے لگتے ہو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا
تیرے در پر آ کر بیٹھے ہیں
اب گھر بھی جا کر کیا کرنا
دن یاد سے اچھا گزرے گا
پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا

02/07/2026
29/06/2026

میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lafzon Ki Khushbu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category