Semi idiotz

Semi idiotz "🎉 Welcome to SEMI IDIOTZ– Your ultimate source for all things fun and fabulous! Hit follow and join the party! 🥳🍿"

From trending memes to the latest movie reviews, we've got your daily dose of entertainment covered.

میرا دل چاہتا ھے تم لوٹ آؤ!!!اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو" تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سک...
12/11/2025

میرا دل چاہتا ھے تم لوٹ آؤ!!!
اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو
" تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا ھے،
میرا دل چاہتا ھےتم غصے بھری نظروں سےمجھے دیکھو
اور کہو""اے روح من!!
"میں ساری عمر تمہیں اپنے آپ سے الگ نہیں کر سکتا
تم میری محبت ہی نہیں،میرا عشق بھی ہو،میری دیوانگی بھی ہو"
اور پھر مَیں
تمام گلے شکوے تمام دل آزاریاں بھول کر
اپنی عزتِ نفس کو سو بار تم پہ وار کر
تمہارا ہاتھ تھام کر!!!
اس شدت سے روؤں کہ میری آنکھ کے آنسو تمہاری آنکھوں سے بہنے لگیں
میں یہ سب سوچتی ہوں,_؟؟؟
پھر ہنس پڑتی ہوں
اور پھر اس کے بعد اپنے ہی کندھے پہ سر رکھ کے لیٹ جاتی ہوں
اور ایسے میں آنکھوں سے اشک نہی لہو بہتا ھے لہو۔۔۔

12/11/2025

ما أجمَل القدر،عندما يُبعدُك عن شَيءلا يستَحقك."کیا ہی خوبصورت ہے تقدیر،جب وہ تمہیں اُس چیز سے دور کر دیتی ہےجو تمہاری ل...
12/11/2025

ما أجمَل القدر،
عندما يُبعدُك عن شَيء
لا يستَحقك.

"کیا ہی خوبصورت ہے تقدیر،
جب وہ تمہیں اُس چیز سے دور کر دیتی ہے
جو تمہاری لائق ہی نہیں۔"🗝️🖤

17/10/2024

student and profes cctv director.

With Zubair Faiz Khand – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
22/09/2024

With Zubair Faiz Khand – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

22/09/2024
22/09/2024
11/09/2024

Dost best friedns

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Semi idiotz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category