Umeed-e-Sahar امیدِ سحر

Umeed-e-Sahar  امیدِ سحر حالات جیسے بھی ہوں، یاد رکھیں کہ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج اگر مشکل ہے، تو کل آپ کی محنت کا پھل ضرور ملے گا۔

راہ  تکتے  ہوئے  تھک  گئ  جب  آنکھیں  میری🥀پھر تجھے"ڈھونڈنے"میری انکھ سے آنسو نکلے۔
20/07/2026

راہ تکتے ہوئے تھک گئ جب آنکھیں میری
🥀پھر تجھے"ڈھونڈنے"میری انکھ سے آنسو نکلے۔

🥀انسان کے لئے سب سے مشکل مرحلہ وہ ہوتا ہے جب اس کا دل🥀کسی چیز  کی گواہی  دے رہا  ہو اور  اس کی زبان خاموش ہو
20/07/2026

🥀انسان کے لئے سب سے مشکل مرحلہ وہ ہوتا ہے جب اس کا دل

🥀کسی چیز کی گواہی دے رہا ہو اور اس کی زبان خاموش ہو

20/07/2026
20/07/2026
14/06/2026

زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے

01/06/2026

سفر میں دھوپ تو ہوگی۔

31/05/2026

اپنا موازنہ کسی سے نہ کرو۔
تم جیسے ہو بہترین ہو۔

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed-e-Sahar امیدِ سحر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share