Salam Pakistan

  • Home
  • Salam Pakistan

Salam Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salam Pakistan, Bahawalpur, .

This is the digital channel of Pakistan and worldwide News.Showing the real Face of the world.we are trying to showing the All positive side..🇵🇰🇵🇰
Salam Pakistani
Salam Pakistan

25/03/2026

تل ابیب کے اسمان پر ہزاروں کی تعداد میں کوے پرواز کر رہے ہیں۔
صیہونی ریاست میں خوف و حراس پھیلا ہوا ہے۔بہت سے مذاہب میں اس کو برا شگون مانا جاتا ہے۔اور یہ کسی انے والے بہت بڑے خطرے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

25/03/2026

بریکنگ نیوز ۔
ایران کے میزائل خزیرہ پاور پلانٹ کے قریبی بلڈنگ کو نشانہ بنایا ۔

25/03/2026

الله اکبر ۔
ایرانی فوج : فوج کے ساحل سے سمندر تک مار کرنے والے کروز میزائلوں نے یو ایس ایس ابراہم لنکن کو نشانہ بنایا.

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ ساحل سے سمندر تک مار کرنے والے کروز میزائلوں نے یو ایس ایس ابراہم لنکن کو نشانہ بنایا۔

25/03/2026

سہونی ریاست (اسرائیلی پارلیمنٹ) میں ہنگامی صورتحال ایرانی ڈرون پہنچنے پر سب شیلٹرز میں بھاگنے لگے۔

23/03/2026

بریکنگ نیوز: "میں اور آیت اللہ مل کر آبنائے ہرمز کو کنٹرول کریں گے اور چلائیں گے" ٹرمپ کا اعلان

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جنگ اب برابری کی سطح پر ہو گی۔یہودی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کا کنٹرول کھو رہے ہیں۔اور ہم ا...
23/03/2026

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جنگ اب برابری کی سطح پر ہو گی۔یہودی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کا کنٹرول کھو رہے ہیں۔اور ہم انہیں سبق سکھائے گے اور ان سے فلسطین بھی آزاد کروائے گے۔ انشا اللہ

اسلامی ممالک میں اختلافات سے صرف سے صیہونی ریاست فائدہ اٹھا رہی ہے۔ایرانی صدر ۔
22/03/2026

اسلامی ممالک میں اختلافات سے صرف سے صیہونی ریاست فائدہ اٹھا رہی ہے۔
ایرانی صدر ۔

22/03/2026

براہ راست۔تل ابیب میں ایرانی حملے۔22 مارچ 2026

سعودی عرب کا اب تک کا سب سے اہم سفارتی اقدام۔ایرانی سفارت کاروں کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
22/03/2026

سعودی عرب کا اب تک کا سب سے اہم سفارتی اقدام۔ایرانی سفارت کاروں کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

22/03/2026

بس ٹرمینل بہاولپور میں فیصل موور بس کو سٹینڈ پہ کھڑے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگ گئی۔

ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل نے عراد اور ڈیمونا میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔
22/03/2026

ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل نے عراد اور ڈیمونا میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔

پی ایس ایل کی افتاہی تقریب منسوخ کر دی۔ محسن نقوی۔
22/03/2026

پی ایس ایل کی افتاہی تقریب منسوخ کر دی۔ محسن نقوی۔

Address

Bahawalpur

63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share