Zuhaib Aslam Bhatti

Zuhaib Aslam Bhatti اگر اپ کو انصاف نہیں مل رہا تو ایک بار رابطہ ضرور کریں
زوہیب اسلم ہم نیوز خیرپورٹامیوالی
03006811328

Khairpur Tamewali is a city and the capital of Khairpur Tamewali Tehsil, Bahawalpur District, Punjab, Pakistan

ماشاء اللہ 💞
07/05/2023

ماشاء اللہ 💞

03/05/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



and Madina/Beautiful pictures

اگر اپ کو انصاف نہیں مل رہا تو ایک بار رابطہ ضرور کریں
زوہیب اسلم ہم نیوز خیرپورٹامیوالی
03006811328

سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے  کے منظر کی تصویر سوشل میڈ...
27/04/2023

سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر عبدالرحمن السھلی نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ عصر کی نماز ادا کرتے ہوئے زائرین کی تصویر بنائی جس میں نمازی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند نظر آرہے ہیں۔ تمام عمرہ زائرین سجدے کی حالت میں اور احرام میں ہیں۔
صارفین نے اس دلکش منظر پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "سجدے کے دوران عمرہ زائرین بکھرے ہوئے سفید موتیوں کی مانند لگ رہے ہیں"۔

16/04/2023

اس لڑکے کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 😘

Today's best photo
24/03/2023

Today's best photo


‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                                      ...
24/03/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



24/03/2023

خیرپورٹامیوالی سستا اور مفت آٹا شہری کی جان لے گیا، صفدر نامی شخص آٹا لے کر بائیک بیٹھنے لگا کہ ہارٹ اٹیک آ گیا، ریسکیو 1122 اور اسسٹنٹ کمشنر سید گل عباس موقع پر پہنچ گئے
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صفدر آٹا لے چکا تھا بائیک بیٹھتے ہوئے نیچے گرا
ریسکیو 1122 نے جانبحق صفدر کو ٹی ایچ کیو خیرپورٹامیوالی منتقل کر دیا۔

زوہیب اسلم ہم نیوز خیرپورٹامیوالی

24/03/2023

bahawalpur 1unit chowk shell pump pr asmani bijli giri, koi nuqsan hua 👍🏻

B-Love Network Kya Hai...?? ❤ Referral code, WBTDSUP18Yاس کی اہمیت کا اندازہ آپ اس تصویر سے بھی لگا سکتے ہیں۔           ...
21/03/2023

B-Love Network Kya Hai...?? ❤ Referral code,
WBTDSUP18Y

اس کی اہمیت کا اندازہ آپ اس تصویر سے بھی لگا سکتے ہیں۔

یہ فری کمانے والا پروجیکٹ ہے،
یہ کوئی معمولی کمپنی نہیں ہے،
اس کا برانڈ ایمبیسڈر پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم ہے۔
آپ اس کو نیٹ پر بھی سرچ کر سکتے ہیں۔
یہ ایک ایسا پروجیکٹ ہے جو آپکی زندگی بدل سکتا ہے۔
اس نیٹ ورک نے پچھلے سال ایک ٹوکن ریلیز کیا تھا جس کا نام BFIC تھا لیکن لوگوں نے جانے انجانے میں اس کو جوائن نہیں کیا، آج بھی اس ایک ٹوکن کی قیمت 22 ڈالر ہے۔
ابھی اسی کمپنی نے BLV ٹوکن شائع کیا ہے جسکی قیمت 0.02 ڈالر ہے، جوکہ ہر ماہ بڑھنی ہے۔
جب آپ نے اکاونٹ بنا لینا ہے تو 100 BLV ٹوکن بونس مل جانا ہے آپ کو،
پھر آپ کا یہ 100 ٹوکن سٹیکنگ پہ لگ جانا ہے اور 500 دن مطلب 16 ماہ سٹیکنگ پہ لگے گا اور آپ نے ہر روز 24 گھنٹے کے بعد صرف اس ایپ کو کھول کر مائننگ کرنی ہے مطلب دل پہ کلک کیا کرنا ہے اور آپ کو روزانہ 1 BLV ٹوکن مل جایا کرنا ہے۔ مطلب 500 دن کے بعد آپ کو 500 BLV ٹوکن مل جائیں گے فری میں۔
اور پھر 500 دن مکمل ہونے کے بعد فری میں یہ کوئن نہیں ملیں گے اور تب جب اس کی کرنسی لانچ ہوگی تو تب 1 BLV کی قیمت 1 یا 2 ڈالر ہوگیا
ابھی PlayStore پر جاکر B Love Network ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور ریفرل کوڈ خانے میں یہ
WBTDSUP18Y

ڈال کے اکاؤنٹ بنائیں ۔ اور مائننک شروع کریں۔

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللعالمین حضرتمحمدﷺ ہیں.🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️ ...
21/03/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت
محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️


‏سُبحَانَ اللہِ وَبِحَمدِہٖ سُبحَانَ اللہِ الؔعَظِیمْ. لاکھوں کروڑوں درود و سلام آپﷺ پر. . اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَ...
20/03/2023

‏سُبحَانَ اللہِ وَبِحَمدِہٖ سُبحَانَ اللہِ الؔعَظِیمْ.
لاکھوں کروڑوں درود و سلام آپﷺ پر. .
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا خَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وٙالْمُرْسَلِیْنْ ﷺ...
رَبِّ الرْحَمْھُماَ کَماَ رَبَّیٰنِیْ صَغِیْراً ۔ (القرآن)

Address

Khairpur Tamewali
Bahawalpur
63060

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006811328

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zuhaib Aslam Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zuhaib Aslam Bhatti:

Share