15/06/2026
بریکنگ نیوز
بہاول پور :
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور بغداد کیمپس میں نواجون طالب علم اچانک گر کر جانبحق
جانبحق سٹوڈنٹ متعلقہ یونیورسٹی کے کنٹین سے کھانا کھانے اور کولڈ ڈرنکس پینے کے بعد واپس جاتے ہوٸے اچانک گر کر بے ہوش ہو گیا
جسے ریسکیو 1122 بہاول پور نے ریسو کرنے کے بعد فسٹ ایڈ دیتے ہوٸے بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاول پور میں منتقل کر دیا
بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاول پور کے ڈاکٹرز نے نوجوان طالب علم کی موت کی تصدیق کر دی
جانبحق سٹوڈنٹ بی بی اے سیکنڈ سمسٹر کا طالبعلم بتایا جا رہا ہے
جانبحق ہونے والے طالب علم کی شناخت 22 سالہ تازیل موسی ولد محمد موسی کے نام سے ہوٸی
جو کہ ضلع مظفر گڑھ کا رہاٸشی بتایا جا رہا ہے
ریسکیو ذراٸع