06/07/2026
SAIM PACER - From ARCC lodhran 🔥
اس نوجوان جس کی عمر کا اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں۔ ناقابلِ یقین پرفارمنس پیش کی ✨
اس نوجوان نے سینئرز کے سامنے ARCC کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی کمال کی باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور سب کو اپنی تعریف کروانے پر مجبور کیا۔
پہلے میچ میں ورک 11کے خلاف جارحانہ انداز میں بولیں کرتے ہوئے 2 BOWLED K کیے اور صرف 5 بالوں پر 2 اسکور دیے 👀 اور بیٹنگ ٹیم کو صرف 55 اسکور پر ہے محدود رکھا اگر چہ میچ ہر گئے لیکن شاندار پرفارمنس دی۔
دوسرے میچ میں جو کے شرولا ہیروز کے خلاف تھا تو 2 اوورز میں 60 رنز ڈیفنس کرتے ہوئے صرف 14 رنز دیے جس میں صرف انکو ایک چھکا آیا 😍
اسی کی ساتھ یہ بچے کمال کے باؤلر ہونے کا ثبوت دیا۔