Atif Voice

Atif Voice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atif Voice, Art, .

20/09/2026
20/09/2026

18/09/2026

ملال یہ نہیں کہ جہالت تخت پر بیٹھی ہے
حیرت یہ ہے کہ علم۔اس کے جوتے اٹھاۓ کھڑا ہے

🎨 بچوں کی معصوم شرارتیں 😂بچے بھی نا، موٹو پتلو کی جوڑی دیکھ دیکھ کر ایسے ایکسپرٹ ہوگئے ہیں کہ اب خود ہی پینٹنگ میں موٹو ...
18/09/2026

🎨 بچوں کی معصوم شرارتیں 😂
بچے بھی نا، موٹو پتلو کی جوڑی دیکھ دیکھ کر ایسے ایکسپرٹ ہوگئے ہیں کہ اب خود ہی پینٹنگ میں موٹو پتلو بنا ڈالتے ہیں! 😄🎨
کارٹون دیکھنے کا شوق اپنی جگہ، لیکن جب یہی شوق تخلیقی صلاحیت بن جائے تو مزہ ہی آ جاتا ہے۔ ❤️
آپ کے بچوں کو کون سا کارٹون سب سے زیادہ پسند ہے؟ 👇😂
#بچپن

14/09/2026

کب گناہوں سے کنارہ کریں؟ 💔
گناہ چھوڑنے کے لیے کسی خاص دن، عمر یا موقع کا انتظار نہ کریں۔
جس لمحے احساس ہو کہ یہ اللہ کو ناپسند ہے، اُسی لمحے رک جائیں۔
توبہ کے لیے بہترین وقت آج، ابھی اور اسی لمحے ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہمیں گناہوں سے بچنے، سچی توبہ کرنے اور نیک زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍
#گناہ #توبہ #اللہ #اسلام #نصیحت #دین #آخرت #استغفار

🌸*چھوٹے بچوں کوسکھانے کا آسان طریقہ* 🌸بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں بول نہیں سکتے 👈*ہمیں چاہیے کہ ان کو تعوذ, تسمیہ, ثناء,  سورہ...
14/09/2026

🌸*چھوٹے بچوں کوسکھانے کا آسان طریقہ* 🌸

بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں بول نہیں سکتے
👈*ہمیں چاہیے کہ ان کو تعوذ, تسمیہ, ثناء, سورہ فاتحہ, اخلاص, سورہ الکوثر, کلمہ* *سنائیں اس کا یہ فائدہ ہوگا کہ جب بچہ اچھے سے بولنے کے قابل ہوگا تب اگر اسے یہ* *ساری چیزیں یاد نہ بھی ہوئیں تو آپ کا ایک لفظ پڑھنے کے بعد اگلا وہ خود پڑھے گا اگر ایسا نہ ہوا تو کم از کم وہ عربی سے ناآشنا نہیں ہو گا*
آپ اسے جو پڑھائیں گے وہ بآسانی یاد کر لے گا.

👈 *لوری تو ہر ماں بچے کو سناتی ہی ہےتو پھر کیوں نہ لوری میں آیت الکرسی, درود شریف, اسماء الحسنی سنائیں* بچوں کو فون پر کارٹون لگاکر دینے کی بجائے کوئی آیت کوئی ازکار لگاکر دیں تاکہ وہ ہنستے ہنستے یاد کرلے
👈 *بچے کو دعائیں پڑھانے کے لئے باقاعدہ پاس بٹھانے کے بجائے اسے عملی طور پہ سکھائیں۔*

▪️سو کے جاگنے پہ
▪️سونے سے پہلے
▪️دودھ پلانے سے پہلے
▪️کھانا کھانے سے پہلے
▪️ واش روم لے جاتے ہوئے
حتی کے روزمرہ کا ہر کام کرتے ہوئے ساتھ ساتھ
*دعائیں پڑھائیں اگر بچہ پڑھنے کے موڈ میں نہیں تو آپ خود پڑھ لیں بچے سن کے اور دیکھ کے بھی بہت کچھ سیکھتے ہیں بلکہ ان کو سکھانے کا یہ ہی* *آسان طریقہ ہے*

Address


63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share