NFAKU

NFAKU میری وفائیں یاد کرو گے

”میں نے ایک گلاب کو اس کے چاروں طرف لگے کانٹوں کے حصار سے نجات دینے کے لیے جدا کر دیا،سو بہت جلد اس کی تازگی ماند پڑ گئی...
01/09/2026

”میں نے ایک گلاب کو اس کے چاروں طرف لگے کانٹوں کے حصار سے نجات دینے کے لیے جدا کر دیا،سو بہت جلد اس کی تازگی ماند پڑ گئی اور اس کی آہیں سرد ہو گئیں،تو میں سمجھ گیا کہ پاکیزہ روحیں تب تک حادثات و آفات سے چین نہیں پا سکتیں جب تک انہیں موت نہ آ لے جائے!“

22/08/2026

ہجر میں شب طویل ہوتی ہے
اور دن مختصر نہیں ہوتا

21/08/2026
20/08/2026

عمر تو یوں بھی کٹ رہی ہے مگر
تمہارے ساتھ جو ہوتی
تو زندگی
زندگی ہوتی

20/08/2026

دیمک روح کے اندر ہے
باہر سے شاداب ہیں ہم

19/08/2026

ہم اگر تیرے خدو خال بنانے لگ جائیں
صرف آنکھوں پہ کئی زمانے لگ جائیں

19/08/2026

ان کے ایک تغافل سے ٹوٹتے ہیں دل کتنے
ان کی ایک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں

19/08/2026

کسی نے خط میں لکھا ہے کہ تابش
یہاں کچھ دن سے بارش ہو رہی ہے
عباس تابش

کچھ روحوں میں ہم محبت تلاش نہیں کرتے  لیکن ہمیں ان میں اپنا وطن مل جاتا ہے🌸
18/08/2026

کچھ روحوں میں ہم محبت تلاش نہیں کرتے لیکن ہمیں ان میں اپنا وطن مل جاتا ہے🌸

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NFAKU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category