infomentary.pk

infomentary.pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from infomentary.pk, Bahawalpur.

📺
خبریں، معلومات، کھیل، تفریح اور دلچسپ حقائق — سب کچھ ایک ہی جگہ!
دنیا بھر کی تازہ معلومات، حیرت انگیز ویڈیوز اور انٹرٹینمنٹ سے بھرپور پوسٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔ 🌍✨
“ہم لاتے ہیں آپ کے لیے سب کچھ — کیونکہ یہ سب کچھ ہے آپ کے لیے!” 💫

❓ سوالیہ نشان ❓میلسی شہر کا بیڑا غرق کس نے کیا؟ایک قدیم اور تاریخی شہر ہونے کے باوجود آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم کیو...
03/06/2026

❓ سوالیہ نشان ❓
میلسی شہر کا بیڑا غرق کس نے کیا؟
ایک قدیم اور تاریخی شہر ہونے کے باوجود آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم کیوں ہے؟
آخر ذمہ دار کون ہے؟
🔹 سیاست دان؟
🔹 بیوروکریسی؟
🔹 میلسی میں خود ساختہ انجمنِ تاجران کے صدور؟
🔹 گلدستہ اور سیلفی گروپ؟
🔹 پریس؟
یا پھر…
ہم سب اجتماعی طور پر اس صورتحال کے ذمہ دار ہیں؟
📢 اب وقت آ چکا ہے جاگنے کا!
✊ اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں
📍 ہمارا مطالبہ: میلسی کو ضلع بنایا جائے

01/06/2026

ایسے مرشدوں کے مریدوں پر ہمیں حیرت ہوتی ہے کہ لوگ اتنے جاہل کیسے ہو سکتے ہیں۔

30/05/2026

واقعی کراچی اور پنجاب کا کوئی موازنہ نہیں، شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ۔
#پاکستان #پنجاب #ترقی

29/05/2026

🐐 قربانی کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج 😄

پاکستان کو ایسا بنائیں گے کہ آئندہ نسلوں کو کوئی تکلیف نہ ہو، صدر زرداری
29/05/2026

پاکستان کو ایسا بنائیں گے کہ آئندہ نسلوں کو کوئی تکلیف نہ ہو، صدر زرداری

اگر مجھے کچھ ہو گیا تو ملک اندھیروں میں ڈوب جائے گا" — آصف علی زرداری
24/05/2026

اگر مجھے کچھ ہو گیا تو ملک اندھیروں میں ڈوب جائے گا" — آصف علی زرداری














وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کی نئی مثال بن چکا ہے۔آج صوبے کے ہر کونے میں ترقیاتی کام واضح نظر آ رہ...
24/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کی نئی مثال بن چکا ہے۔
آج صوبے کے ہر کونے میں ترقیاتی کام واضح نظر آ رہے ہیں۔ نئی سڑکیں، جدید ہسپتال، عوامی فلاحی منصوبے اور بہترین صفائی کا نظام — یہ سب اس بات کا ثبوت ہیں کہ پنجاب درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
مریم نواز نے عوام کی سہولت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے ایسی اسکیمیں متعارف کروائی ہیں جن سے عام آدمی کی زندگی میں آسانی آئی ہے۔
آج پنجاب پہلے سے زیادہ صاف، منظم اور خوشحال دکھائی دیتا ہے۔
اب فیصلہ آپ کا 👇
کیا آپ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟ اپنی رائے ضرور دیں۔














سندھ حکومت کے دعوے اپنی جگہ، لیکن زمینی حقیقت کچھ اور ہی کہانی بیان کرتی ہے۔ ایک سڑک یا منصوبہ بنا دینے سے پورا صوبہ ترق...
24/05/2026

سندھ حکومت کے دعوے اپنی جگہ، لیکن زمینی حقیقت کچھ اور ہی کہانی بیان کرتی ہے۔ ایک سڑک یا منصوبہ بنا دینے سے پورا صوبہ ترقی یافتہ نہیں بن جاتا۔ 🤣🤣

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when infomentary.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to infomentary.pk:

Share