shahid abbasi

Website

shahid abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from shahid abbasi, Art, خیر پور, Bahawalpur.

 #​لوگوں نے بلڈ پریشر کے ڈر سے نمک کھانا چھوڑ دیا #اور شوگر کے ڈر سے میٹھا کھانا چھوڑ دیا #مگر افسوس اللہ کے ڈر سے حرام ...
12/09/2026

#​لوگوں نے بلڈ پریشر کے ڈر سے نمک کھانا چھوڑ دیا
#اور شوگر کے ڈر سے میٹھا کھانا چھوڑ دیا
#مگر افسوس اللہ کے ڈر سے حرام کھانا نہیں چھوڑا

 #​لوگ آپ کو تکلیف دینے کے لیے۔ #کسی ہتھیار کے محتاج نہیں ہوتے۔ #ان کے الفاظ ہی کافی ہوتے ہیں؟​(
11/09/2026

#​لوگ آپ کو تکلیف دینے کے لیے۔
#کسی ہتھیار کے محتاج نہیں ہوتے۔
#ان کے الفاظ ہی کافی ہوتے ہیں؟
​(

10/09/2026
 #​سب سے خطرناک انسان وہ نہیں جو ہتھیار اٹھاتا ہے بلکہ  #وہ ہے جو جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
09/09/2026

#​سب سے خطرناک انسان وہ نہیں جو ہتھیار اٹھاتا ہے بلکہ #وہ ہے جو جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

08/09/2026

#​Facebook # viral # video #

 #​مسجد ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں #لوگ ایک دوسرے کو کہتے ہیں کہ آگے آ جاؤ #لیکن اصل زندگی میں #کوئی کسی کو آگے نہیں بڑھنے ...
07/09/2026

#​مسجد ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں
#لوگ ایک دوسرے کو کہتے ہیں کہ آگے آ جاؤ
#لیکن اصل زندگی میں
#کوئی کسی کو آگے نہیں بڑھنے دیتا🕌

06/09/2026

# 🌧in
#​Facebook # viral
​Tips🌤

 #​باپ پیار کرتا ہے پر کہتا نہیں #اور جب تک اولاد کی سمجھ میں #یہ بات آتی ہے باپ رہتا نہیں
05/09/2026

#​باپ پیار کرتا ہے پر کہتا نہیں
#اور جب تک اولاد کی سمجھ میں
#یہ بات آتی ہے باپ رہتا نہیں

04/09/2026

#​Facebook

#​Islamabad ki Ada # Faizabad #

 #​رسول اللہ ﷺ نے فرمایا #​جس نے یہ کہا، کہ اے اللہ تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی  #معبود نہیں تو میری مغفرت کر دے کہ تیر...
03/09/2026

#​رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
#​جس نے یہ کہا، کہ اے اللہ تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی #معبود نہیں تو میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی #بھی گناہ نہیں معاف کرتا ہے، اور اسی دن اس کا انتقال ہو #جائے تو شام ہونے سے پہلے، وہ جنتی ہے۔
#​صحیح البخاری حدیث نمبر: 6306

Address

خیر پور
Bahawalpur
اسرانیاسٹیشن

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shahid abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category