Sidra Tul Muntaha

Sidra Tul Muntaha The page provides original, educational, informative, and entertaining content and the main objective is to bring smiles and hopes to hopeless faces.

29/11/2023

"فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ"

"یہ لوگ جو باتیں کرتے ہیں تم ان پر صبر کرو"

29/11/2023

اُن پر درود پرھ کر معطر میں ہو گیا!
پاکیزہ کر گیا مجھے رشتہ حضور کا۔❤️
ﷺﷺﷺ

29/09/2023

آگئے مصطفی انجمن انجمن شور برپا ہوا انجمن انجمن

27/07/2023

-R.A

10/05/2023

جو تو نے اللّٰہ سے لو لگائی⁦❤️⁩
تو دل میں خوف زوال کیسا
کہ جس کی کشتی کو تھام لے وہ
تو ڈوبنے کا خیال کیسا

رحیم وہ ہے رحم بھی اس کا⁦❤️
عطا بھی اس کرم بھی اس کا
یہ تیری شہرت یہ کامیابی
تو اس میں تیرا کمال کیسا🥀

جو آہٹوں کی زباں بھی سمجھے
عیاں بھی سمجھے،نہاں بھی سمجھے💞
یہ جیت اس کے کرم سے ہے پھر⁦
یہ ہارنے کا ملال کیسا🥀

کیوں سر کی آنکھوں سے ڈھونڈتا ہے۔
اُسے جہانوں کی قید میں تو.
جو قریب شہ رگ سے بھی ہو اس سے
ہجر کیسا وصال کیسا۔

جس کو دیکھیں گے جنتی تو
گہیں گے جنت تو کچھ نہیں ہے۔
تو سوچ سکتا نہیں ہے احمد۔
ہوگا حسن و جمال کیسا۔ 🥀

22/04/2023

Eid Mubarak

20/04/2023

Eid Special Nasheed

19/04/2023
15/04/2023

Alvida Alvida Mah e Ramzan Alvida'

Beautiful Heart Touching Nasheed

14/04/2023

ہر شے تیرے جمال کی آئینہ دار ہے
ہر شے پکارتی ہے کہ تو پروردگار ہے ❤❤

06/04/2023

Chaman Ko Tu Bacha Mola Zamany Ki Jafaon Se

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidra Tul Muntaha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share