زیست/Zindge

زیست/Zindge Insta

* تم کہاں ہو ؟ میں بے جان ہوا جاتا ہوں* * اے محبت سے مجھے "جان" بلانے والے* 🥀🙂🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡♡♡♡♡♡♡✍....🎀🔗  ®️✅         ...
28/08/2024

* تم کہاں ہو ؟ میں بے جان ہوا جاتا ہوں*

* اے محبت سے مجھے "جان" بلانے والے* 🥀🙂

🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡






✍....🎀
🔗 ®️✅







































28/08/2024

کچھ تجھ کو خبر ہے ہم کیا کیا ۔۔!
اے شورشِ دوراں بھول گئے
وہ زلف پریشاں بھول گئے
وہ دیدۂ گریاں بھول گئے 🥀

اے شوق نظارہ کیا کہئے
نظروں میں کوئی صورت ہی نہیں 💔
اے ذوق تصور کیا کیجے
ہم صورتِ جاناں بھول گئے

اب گل سے نظر ملتی ہی نہیں
اب دل کی کلی کھلتی ہی نہیں
اے فصل بہاراں رخصت ہو
ہم لطف بہاراں بھول گئے 🍁

سب کا تو مداوا کر ڈالا
اپنا ہی مداوا کر نہ سکے
سب کے تو گریباں سی ڈالے
اپنا ہی گریباں بھول گئے

یہ اپنی وفا کا عالم ہے
اب ان کی جفا کو کیا کہئے
اک نشتر زہر آگیں رکھ کر
نزدیکِ رگ جاں بھول گئے 🖤🍁

🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡






✍....🎀
🔗 ®️✅



























Only few people can understand 🙂
05/07/2024

Only few people can understand 🙂

یہ کمپرومائز کرتے کرتے کب انسان اپنی خوشیاں سولی چڑھا دیتا ہے پتا ہی نہیں چلتا  ہم جتنے بھی انا پرست ہو اگر کوئی شخص دل ...
28/06/2024

یہ کمپرومائز کرتے کرتے کب انسان اپنی خوشیاں سولی چڑھا دیتا ہے پتا ہی نہیں چلتا ہم جتنے بھی انا پرست ہو اگر کوئی شخص دل کو بھا جاۓ تو ہم اس کے پاؤں کی دھول بھی بن جاتے ہیں ،جیسے کے وہ لائنز ہیں
جب انا پرستوں کو عشق ہوجاۓ تو سمجھ لو کے بد دعا لگی ہے 💔🙂

آپ سے محبت کرنے والا شخص آپ کو سنے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا۔ 🥀
28/06/2024

آپ سے محبت کرنے والا شخص آپ کو سنے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا۔ 🥀

جندڑی میتھوں نبھدی نئیںاک واری فیر پال نی مائیں💔😖
28/06/2024

جندڑی میتھوں نبھدی نئیں
اک واری فیر پال نی مائیں💔😖

اور جانتے ہو۔۔۔ محبت کیسی ہونی چائیے۔۔۔محبت ایسی ہو جس میں الہام ہوں۔۔۔۔جس میں ایک کی تکلیف دوسرے کو ہے قرار کر دے۔۔۔۔جس...
28/06/2024

اور جانتے ہو۔۔۔
محبت کیسی ہونی چائیے۔۔۔
محبت ایسی ہو جس میں الہام ہوں۔۔۔۔
جس میں ایک کی تکلیف دوسرے کو ہے قرار کر دے۔۔۔۔
جس میں محبت کی شراکت داری یکساں ہوں۔۔۔
جس میں روٹھنا ہے تو منانا بھی ہو۔۔
کیونکہ روٹھ جانا سنت عائشہ اور منا لینا سنت رسول ہے۔۔۔
جہاں تکرار ہو تو جینا محال ہو جائے۔۔۔
محبت ایسی ہو۔۔۔
جسے دیکھ کے لوگ کہیں اللہ انھیں کبھی الگ نہ کرے۔۔۔
جس میں محبوب اول ہو۔۔۔۔
محبت ایسی ہو۔۔۔
جس میں ایک دوسرے کے بنا رہنے كا تصور نہ ہو۔۔۔
محبت تو بچوں کی طرح لاڈ کرنے کا نام ہے۔۔۔
جس میں زندگی کا دارو مدار ایک انسان کے گرد گھومے۔۔۔۔
لوگ دیکھیں تو کہیں۔۔۔ اف اللہ یہ دونوں۔۔۔ ❤️
کہا لکھا ہے۔۔۔
محبت ازیت ہے ؟.
محبت تو ایک دوسرے کے درد سمیٹ لینے کا نام ہے۔۔۔
محبت تو یہ ہے جاناں
جہاں ستانا ہو جہاں پاگل پن ہو۔۔ جہاں مستی ہو۔۔۔
جہاں زندگی کے سنہرے رنگ بھر دینے والے دو لوگ ہوں۔۔۔
جہاں اپنی دنیا ہو۔۔۔
کھٹا میٹھا رشتا ہے محبت۔۔۔۔
المختصر ۔۔۔
محبت ایسی ہو۔۔
جس میں یہ اندازہ لگانا مشکل ہو ۔۔
کہ دونوں میں سے کون زیادہ محبت کرتا ہے۔۔۔❤️
اور اگر آپکی محبت ایسی ہے۔۔۔
تو مبارک ہو۔۔۔
آپ محبت کے اعلیٰ درجے په ہیں۔۔۔❤️
♥️

عشق دی حب تے رکھ لئی بندیاعشق دی سمجھی بات مکمل؟؟عشق دے تن وچ تین حرف نیںحرفاں وچ کردار مکملع ؛؛ عبادتش توں اے شہباز مکم...
21/11/2023

عشق دی حب تے رکھ لئی بندیا
عشق دی سمجھی بات مکمل؟؟
عشق دے تن وچ تین حرف نیں
حرفاں وچ کردار مکمل
ع ؛؛ عبادت
ش توں اے شہباز مکمل
ق؛؛ قلندر
عشق علی اے
عشق سخی اے
عشق اے داتا
عشق ولی اے
عشق زلیخا
عشق اے یوسف
عشق دے وچ دن رات مکمل
عشق اے صحرا
عشق سمندر
عشق اے تیرے من دے اندر
عشق دی لو جے لگ جاوے تے؟؟
جیت مکمل
مات مکمل
عشق مجازی
عشق حقیقی
عشق فقیری
عشق ضعیفی
عشق جنوں اے
عشق سکوں اے
عشق تخئیل
عشق تغیر
عشق فناء اے
عشق بقاء اے
عشق خدا اے
عشق دی راہ وچ سارا پانی
عشق دی لو جے لگ جاوے تے
ھو جاندی اے ذات مکمل.....!!!!❤✨

🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡






✍....🎀
🔗 ®️✅



























Shab bakhair....✨🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡♡♡♡♡♡♡✍....🎀🔗  ®️✅
21/11/2023

Shab bakhair....✨

🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡






✍....🎀
🔗 ®️✅



























دے دید تے کھلے اَکھ میریمیں مِنتاں کر کر ہاری۔۔۔توڑ گیا دل دلبر میراتے میں رہ گئی کلی کاری۔۔۔باغ تیرے دِی کر کر راکھیمیں...
20/11/2023

دے دید تے کھلے اَکھ میری
میں مِنتاں کر کر ہاری۔۔۔

توڑ گیا دل دلبر میرا
تے میں رہ گئی کلی کاری۔۔۔

باغ تیرے دِی کر کر راکھی
میں اے عمر گذاری۔۔۔

اٹھے پہر و ہجر وچ گھلدی
وچ جی رہندی بیزاری۔۔۔

کون ایں توں تے کون آں میں
گل دس جا اے اک واری۔۔۔

پار لنگھا مینوں عشق دے راہیں
نہیں تے کس کم دی اے یاری۔۔۔

ہجر تیرے میرا تن من لٹھیا
دل روندا اے زارو زاری۔۔۔

تن رقص کنم دل مست الست
میری ہوش گئی جے ساری۔۔۔

دِلبر مینوں ملدا ناھیں
میں مِنتاں کر کر ہاری۔۔۔🍁🦋
🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡






✍....🎀
🔗 ®️✅



























🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡✍....🎀🔗  ®️✅
19/11/2023

🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡
✍....🎀
🔗 ®️✅



























اگر کبوتر کبوتری کو دیکھ کر غٹر غوں کر سکتا ہے تو ایک مرد عورت کو دیکھ کر کوئی شعر و غزل کیوں نہیں کہہ سکتا حالانکہ عورت...
17/11/2023

اگر کبوتر کبوتری کو دیکھ کر غٹر غوں کر سکتا ہے تو ایک مرد عورت کو دیکھ کر کوئی شعر و غزل کیوں نہیں کہہ سکتا حالانکہ عورت کبوتری سے کہیں زیادہ دلکش و دلنشین ہے✨🌚🤍.سعادت حسن منٹو..

🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡






✍....🎀
🔗 ®️✅



























Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زیست/Zindge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share