Romantic videos

Romantic videos Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Romantic videos, Arts and entertainment, Bahawalpur.

18/03/2026
18/03/2026

محبت کھیل نہیں جو ہر کسی سے ہو جائے،
یہ وہ درد ہے جو نصیب والوں کو ملتا ہے😔💔

11/03/2026

یاہو کے مرنے کی خبریں سرگرم ہیں خود بھی کافی دنوں سے ظاہر نہیں ہورہا - لگتا ہے جہنم واصل ہوگیا ہے

10/03/2026

پیٹرول کے ریٹ اور مموں کا سائز ایک بار بڑھ جائیں تو پھر کم نہیں ہوتے
عظمیٰ بخاری
🤨🤨

10/03/2026

آج علی کے بیٹے نے اپنی ش۔۔ہادتوں کا بدلہ لے لیا نیتن یاھو کا بھائی بھابھی اور بچے تمام گھرانہ واصل ج۔۔۔۔ہنم شکر الحمدللہ

‏گامے کی بیوی انتقال کر گئی رات دن رُوتا رہتا۔ایک لڑکی سے گامے کا رونا دیکھا نہ گیا وہ تعزیت کیلئے گامے کے گھر گئی-لڑکی ...
10/03/2026

‏گامے کی بیوی انتقال کر گئی رات دن رُوتا رہتا۔ایک لڑکی سے گامے کا رونا دیکھا نہ گیا وہ تعزیت کیلئے گامے کے گھر گئی-لڑکی کو احوال بتاتے بتاتے گامے نے روتے ہوئے لڑکی کا ہاتھ پکڑ لیا کہ یہاں بیٹھ کر ہم میاں بیوی کھانا کھاتے تھے پھر روتے ہوئے کندھے پر ہاتھ رکھ کر صحن میں لے گیا یہاں بیٹھ کر ہم چائے پیتے تھے پھر رُوتے ہوئے لڑکی کو کمرے میں لے گیا یہاں ڈبل بیڈ پر ہم میاں بیوی مل کر سوتے تھے
پھر روتے ہوئے اسے ڈبل بیڈ پر ساتھ لٹا کر عین غین دیا لڑکی کو جب احساس ھوا تو گھر جا کر ماں سے شکایت کی
ماں آگ بگولہ ہو کر بولی۔ تم گئی کیوں تھی گامے بیغیرت کے پاس؟
لڑکی بولی۔ اماں وہ بہت زور سے رُو رہا تھا ۔ماں نے کہا پُتر اُس خبیث نے رُوتے رُوتے پورا پنڈ یہہ دیا ھے۔
------
پیٹرولیم سمری پر دستخط کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے
(خبر)

`Image Created with Google 🔷

تہران میں تباہ ہونے والے آئل ڈپو کا اتنا زیادہ نقصان ہوگا کہ تہران اور چار سو کلو میٹر کے احاطے میں بسنے والے شہری جو با...
10/03/2026

تہران میں تباہ ہونے والے آئل ڈپو کا اتنا زیادہ نقصان ہوگا کہ تہران اور چار سو کلو میٹر کے احاطے میں بسنے والے شہری جو باہر تھے ان کی جلد جل گئی تھی اور اب اگلے کئی ہفتوں تک ان کے باسیوں کو بد ترین ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہونا پڑے گا۔

اس کے نتیجے میں جو اللہ کے حضور جائیں گے وہ
سسک سسک تڑپ تڑپ کر ہی جائیں گے ۔

جبکہ یہ دھواں چند دن تک پاکستان افغانستان آرمینیا ترکی کی فضاؤں کو بھی آلودہ کرکے وہاں بھی مسائل پیدا کر سکتا ہے

اپنا مقصد پورا نہ ہونے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو اب سیدھی سیدھی نسل کشی پر اتر آئے ہیں عرب ممالک کے پاس اچھا موقع ہے اگر وہ متحد ہو کر اپنے اپنے ملک سے امریکی اڈوں کو ختم کریں تو اس سے امریکہ اسرائیل کو بڑا دھچکہ لگے گا ورنہ ان کا پلان یہی ہے کہ ایران اور عرب ممالک کو لڑا کر خود پتلی گلی سے نکل جائیں

اللہ پاک اہل ایران پر رحم فرمائے امت مسلمہ سمیت تمام انسانیت کی خیر فرمائے۔

08/03/2026

چلو جی آبنائے ہرمز پاکستان کیلئے کھل گیا اب کمائی کا یہ بہانہ بھی ختم شاباش 55 روپے کا اضافہ فی الفور واپس لو تاکہ عوام سڑکوں پر نا آئے ، پاکستانیوں کم از کم پوسٹ شئیر تو کر ہی سکتے ہو ٹرینڈ چلاؤ

ایران نے کیسے اسرائیل آئیر فورس کو دھوکا دیا ۔ ایران نے زمین پر جگہ جگہ فائٹر جٹ  ✈️ کی تصویریں  بنائی ہوئی تھیں ۔ اور ا...
06/03/2026

ایران نے کیسے اسرائیل آئیر فورس کو دھوکا دیا ۔ ایران نے زمین پر جگہ جگہ فائٹر جٹ ✈️ کی تصویریں بنائی ہوئی تھیں ۔ اور اسرائیل ان کو اصل جہاز سمجھ کر ان پر گولے برساتا رہا اور دعوہ کرتا رہا کہ ہم نے ایران کے اتنے جہاز تباہ کر دیے ہیں جب کہ حقیقت میں وہ خالی زمیں پر جہاز کی پینٹگز پر گولے مارتا رہا 🤣اور امریکہ نے بلین ڈالرز پینٹگز تباہ کرنے پر ضائع کر دیے۔ ایران کو پتہ تھا کہ امریکہ اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرے گا تو اس ٹیکنالوجی میں امریکہ کے سسٹم میں ان کو یہ اصل جہاز نظر آۓ لیکن حقیقت میں وہاں کچھ بھی نہیں تھا سواۓ پینٹ کیے ہوۓ جہاز کے ۔ ایسے امریکہ نے بلین آف ڈالرز عوام کے ٹیکس پیر کے پیسے ضائع کر دیے

06/03/2026

یتیم بچے، محتاج آدمی، بدصورت عورت اور بےروزگار نوجوان
صرف یہی انسانوں کی اصلیت ٹھیک سے جانتے ہیں۔۔

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share