Jazbaat

Jazbaat Be happy

29/12/2025

Back to back follow 💯

23/12/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون (بے شک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے)۔
محمد نعمان کلیار کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور ان کی قبر کو اپنے نور سے منور فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کے والدین اور اہل خانہ کو بھی صبر جمیل عطا فرمائے اور اس مشکل آزمائش کو برداشت کرنے کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ اس عظیم نقصان کی گھڑی میں ہمارے خیالات اور دعائیں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ آمین

23/12/2025

`Suno......🫶🏻`

```جب یقین کی ڈور اللّه پر چھوڑ دی جاتی ہے نہ```
```تو پھر اللّه اپنے بندے کو کبھی رسوا نہیں کرتا```❤‍🩹✨

*تو پھر تم کیوں مایوس ہوۓ بیھٹے ہو؟*🥹🌼

23/12/2025

*دکھ کے ساتھی اور ہوتے ہیں، سکھ کے ساتھی اور ہوتے ہیں، اور دکھ سکھ کے ساتھی اور ہوتے ہیں جناب❤️‍🩹🙂*
゚viralシfypシ゚viralシalシ

23/12/2025

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

゚viralシfypシ゚viralシalシ

19/12/2025

*وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا*🍂
*خُدا جانے حرفِ دعا لکھ رہا تھا 🤲🤲*

*لکھا تھا جس نے ناول وفا کا ادھورا*
*وہی شخص پیار کی انتہا لکھ رہا تھا ❤️*

*بھلا کرتے کرتے گزری جوانی*❤‍🩹🥹
*مگر پھر بھی خود کو بُرا لکھ رہا تھا 😢*

*محبّت میں نفرت ملی تھی اس کو*❤‍🩹
*جو ہر شخص کو بے وفا لکھ رہا تھا 🥀*

*زرا اُس کی آنکھوں سے آنسو نہ نکلے*
*وہ جس وقت حرفِ سزا لکھ رہا تھا 😔😔*

*نمازِ محبّت میں شاکر وہ اپنے*❤‍🩹🥺
*ہوئے تھے جو سجدے قضاء لکھ رہا تھا 🥹*

ᩣシ

19/12/2025

*جیسے ہم اُن کے لیے روئے ❤️‍🩹🥹*
*کیا وہ بھی اتنا ہی رویا ہو گا 💔*

*یہ سوچ کر میں اور رویا کے❤️‍🩹*
*میری وجہ سے کوئی اتنا رویا😭*


19/12/2025

*دکھ کے ساتھی اور ہوتے ہیں، سکھ کے ساتھی اور ہوتے ہیں، اور دکھ سکھ کے ساتھی اور ہوتے ہیں جناب❤️‍🩹🙂*

19/12/2025

*کبھی ٹوٹ جاؤں تو اکیلی بیٹھ جاتی ہوں۔۔🥺*
*میں لوگوں کے لجحوں سے شکایت نہیں کرتی 💔🥹*

19/12/2025

*♡⁩ آپ کا آج کا دن کیسا رہا _____🫣*

1 *. خوش😮*
2 *. اداس😢*
3 *رومینٹک* ❤️
4 *. نارمل 👍*
5 *. میں کیوں بتاؤں ؟😂*

19/12/2025

*خود کا مائنس (-) پوائنٹ جان لینا ہی ❤‍🩹🙂*
*زندگی کا سب سے بڑا پلس (+) پوائنٹ ہے 💔🫠*


16/12/2025

Please help to each other to show your humanity
Say Alhumdullha

Address

Bahawalpur Sukha

Telephone

+923078809162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jazbaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Jazbaat:

Share

Category