Fahad ki shrarten

Fahad ki shrarten school

20/04/2026




19/04/2026

Muhammad Ali Mirza ki academy py hamla krne Wala mara gya

09/04/2026

Allah hu Akbar
ALLAH MAF KRY

09/04/2026

Umari wali aunty ka interview viral pehli bar manzraam py

31/01/2026
29/01/2026

ریسکیو 1122 نے بچی کی نعش بھی سگیاں سے تلاش کر لی ہے۔ لاہور جیسے شہر میں ماں بیٹی کا سیوریج لائن میں گرنا بہت ہی افسوسناک اور قابل مذمت واقعہ ہے جہاں شہری قوانین پر عملدرآمد کے لیے سختی کی جا رہی ہے۔
اس سیوریج لائن کا بغیر کسی ڈھکن یا کسی تعمیراتی کام کے ہونے پر بھی حفاظتی باڑھ کے بغیر ہونا حیران کن ہے۔ اب تو ہم پلازوں کی تعمیر پر بھی حفاظتی اقدامات کو دیکھ رہے ہیں تو لاہور کے مرکزی علاقے میں یہ گٹر کیسے کھُلا رہ گیا۔
میں سفارش کروں گا کہ فوری طور پر بلدیاتی نظام اور ادارے قائم کئے جائیں جو اپنے علاقوں کی دیکھ بھال کریں۔ یہ وزیراعلی مریم نواز ہی کی فورس ہو گی کہ آپ صرف سرکاری ملازمین پر انحصار نہیں کر سکتے۔
مجھے یہ بھی خدشہ ہے کہ ابھی بسنت پر بھی ناگہانی اموات کا ردعمل آئے گا۔ یہ درست کہ وزیراعلی پنجاب نے بازاروں اور گلیوں تک میں تجاوزات وغیرہ کے لئے اپنی انتظامی فیصلہ سازی اور فیصلے کی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے مگر خطرات موجود ہیں اور میری نظر میں خواہ مخواہ خطرات مول لینا درست نہیں۔ ایسا نہ ہو کہ بسنت کریڈٹ کی بجائے ڈس کریڈٹ بن جائے۔
اس واقعے پر حکومتی ردعمل دینے میں بھی جلدی کی گئی۔ میڈیا اور سوشل میڈیا بتا رہا ہے کہ حادثہ یا موت بڑا ایشو بن جاتی ہے۔ اللہ تعالی ایسے واقعات سے بچائے مگر کیا پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کی طرف سے چڑھائی بنتی ہے جن کی اپنی گورننس ناقص ترین ہے۔

11/01/2026

Hi

03/01/2026

اے میری کیچن اے
اے میرا بیسن اے
اے میرا عمیری ہے
😅😅😅

Address

Bahawalnagar
Bahawalnagar
62230

Telephone

+923154200062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad ki shrarten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Fahad ki shrarten:

Share

Category