13/02/2026
بہاولنگر: پولیس انسپکٹر، سابق "SHO" کی خاتون سے جنسی زیادتی، ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس مقدمہ درج، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔۔ رپورٹنگ
راو دلشاد احمد نوید دنیا نیوز بہاولنگر
صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ بہاولنگر