Aap ki Awaz

Aap ki Awaz Infotainment

With Qamar Iqbal – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
14/05/2026

With Qamar Iqbal – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

اگر مونا لیزا کی تصویر آج کا مصور بناتا تو یقیناً کچھ ایسے بناتا اپ کمنٹ باکس میں بتائیں
13/05/2026

اگر مونا لیزا کی تصویر آج کا مصور بناتا تو یقیناً کچھ ایسے بناتا اپ کمنٹ باکس میں بتائیں

آپ کا پیج آپ سب کے لیے
13/05/2026

آپ کا پیج آپ سب کے لیے

بلا تبصرہ
13/05/2026

بلا تبصرہ

مدرز ڈے۔۔۔۔۔​"ماں کو 'سٹیٹس' کی نہیں، آپ کے 'ساتھ' کی ضرورت ہے۔ سال میں ایک دن تصویر کھنچوانا محبت نہیں، بلکہ روزانہ اس ...
13/05/2026

مدرز ڈے۔۔۔۔۔
​"ماں کو 'سٹیٹس' کی نہیں، آپ کے 'ساتھ' کی ضرورت ہے۔ سال میں ایک دن تصویر کھنچوانا محبت نہیں، بلکہ روزانہ اس کا حال پوچھنا اصل عبادت ہے۔ دکھاوا ختم کریں، رشتوں کو وقت دیں۔"
​"محبت نمائش کی محتاج نہیں ہوتی۔ ماں کی آنکھوں میں اداسی تب آتی ہے جب اسے معلوم ہو کہ آپ کی توجہ صرف کیمرے کی حد تک ہے۔ اسے اپنی زندگی میں شامل رکھیں، صرف گیلری میں نہیں۔"
​"دنیا کی بھیڑ میں جو سب سے تنہا ہے،
وہی ہستی دراصل گھر کی رونقِ کبریا ہے۔
ماں کا دن منانا اچھی بات ہے صاحب،
پر ماں کو اکیلا چھوڑنا بہت بڑی خطا۔
​ #ماں #احساس #حقیقت #والدین #محبت

13/05/2026
ناظرین اپنے مطابق مزاحیہ کمنٹس کریں  ​ #مزاحیہ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​
13/05/2026

ناظرین اپنے مطابق مزاحیہ کمنٹس کریں

​ #مزاحیہ










Address

Bahawalnagar
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aap ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category