Sooch

Sooch description main kia rakha hai �

03/03/2024

کشمیر میں جنت کی تصویر نہیں ملتی
اس دیش کے لوگوں نے چالیس برس پہلے
اک خواب تو دیکھا تھا تعبیر نہیں ملتی

02/03/2024

ہمیں تھے جن کے لباس پر سر رہ سیاہی لکھی گئی
یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سر بزم یار چلے گئے

28/02/2024

میں خواہشوں کے عذاب لے کر چلا گیا ہوں
وہ دل, وہ خانہ خراب لے کر چلا گیا ہوں

میں چھوڑ کر اپنی راہ تکتی اداس آنکھیں
جو بچ گئے تھے وہ خواب لے کر چلا گیا ہوں

جس پہ میں نے محبتوں کی وحی لکھی تھی
وہ ایک ممنون کتاب لے کر چلا گیا ہوں

بس اِک اجل کو سنا گیا ہوں جو داستاں تھی
میں زندگی سے حساب لے کر چلا گیا ہوں

میں قافلوں کو دکھا گیا ہوں نشانِ منزل
میں راستوں کے سراب لے کر چلا گیا ہوں

اُنہیں کہو کہ میں ڈھونڈنے سے نہیں ملوں گا
میں گردِ راہ کی نقاب لے کر چلا گیا ہوں

کلام: خلیل الرحمٰن قمر

08/08/2022

آتش سی محبت کو کیا کرنا
تم سے عشق کر کے کیا کرنا
تم ٹھہرے وہی حسن پرست
مجھے اس حسن کا کیا کرنا
دیوانگی تیری بھلا کر کیا کرنا
تیرے اس جنون کا اب کیا کرنا
آرزو جو ہم کو ملی بھیک سے
اس خواہش کی تکمیل کا کیا کرنا
بس پاس رہو دو گھڑیاں ہی سہی
ہم کو اب تیسری گھڑی کا کیا کرنا۔۔♡

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sooch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Sooch:

Share