Ahsan Sound System Sehnsa 0344-5292050 0346-7608595
21/02/2026
10/09/2024
انشاء اللہ احسن ساؤنڈ سسٹم
10/09/2024
انشاء اللہ احسن ساؤنڈ سسٹم سہنسہ
07/09/2024
04/07/2024
آج بروز جمعرات بھرنڈ بھٹہ کلوڑ میں خوبصورت محفل میلاد مصطفی ﷺ برائے ایصال ثواب ڈاکٹر راجہ عبد قیوم صاحب مرحوم منعقد کی گئی جس میں کسیر تعداد میں علماء کرام کے شرکت کی جس میں
جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا عمران سلطانی صاحب خطیب اعظم ڈڈیال آپ نے فرمایا
13/06/2024
دعائیہ تقریب بسلسلہ عرس پر سید علی بادشاہ تحریڑ ہوتا
خصوصی خطاب
پیر عارف حسین شاہ گیلانی
12/06/2024
والی مسجد میں افتتاحی تقریب کے موقع پر محفل میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جب کہ محفل میں نقابت کے فرائض علامہ افتخار احمد صدیقی نے سرانجام دیئے نعت خواں اسحاق آحمد سلطانی حافظ زین بٹ، محمد حماد نے نعت پیش کی جب علامہ حافظ محمد مختار صدیقی اور قاضی محمد رفیق نے مسجد کے حوالے سے خوبصورت بیان فرمایا کہ اللہ پاک جسے پسند کرتا اسے مسجد کی خدمت میں لگا دیتا ہے ہم سب کو مسجد کے ساتھ لگاو ہونا چاہیے اور پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنی چاہیے آخر میں قاضی صاحب نے دعا فرمائی اور لنگر تقسیم کیا گیا محفل میلاد میں بڑی تعداد میں علماء کرام ودیگر عوام علاقہ نے شرکت
(احسن ساؤنڈ سسٹم سہنسہ)
09/06/2024
ختم چہلم شریف ملک محمد شاہد اقبال مرحوم
09/06/2024
ختم چہلم شریف محترم شاہد آقبال پوٹھہ اعوان آباد میں حضرت علامہ مولانا غلام اکبر قادری رضوی صاحب خطاب کرتے ہوئے محفل پاک میں کسیر تعداد میں شرکت کی۔۔۔۔ 🤲🤲
Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Sound System Sehnsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.