یہ مناظر میزان بینک کی نئی برانچ کے ہیں..!!
جہاں پر بنک کے اندر تقریباً 9 اے سی لگے ہوئے ہیں مگر سکیورٹی گارڈز کیلیے شدید گرمی میں سایہ کا اہتمام نہیں،
اگر دیکھا جائے تو تقریباً تمام بنکس کے یہی حالات ہیں..!!
یہ وہ شخص ہے جو اپنے بچوں کی روزی روٹی کے لیے سارا دن کڑی دھوپ اور شدید گرمی میں کھڑے رہتا ہے اور اندر اے سی پہ لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے پڑھے لکھے لوگ اگر انسانیت نہیں سمجھ سکتے تو یہ تعلیم اور وقار کیسا ؟ 😥
゚
24/05/2024
حنیف ولد ذبردست خان ہٹالہ پدر والے پچھلے 5 ماہ سے فالج کے مرض میں مبتلاء ہیں ان کے علاج کے لئیے وسائل نہیں ہیں آپ لوگوں سے مدد کی اپیل ہے ان کے لواحقین کی جانب سے اور اس وڈیو کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ۔
گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/G1ih49bNdnVLrO5EHfCZBp
اکاؤنٹ نمبر یونائیٹڈ بنک محمد فاروق خان
0342270277463
Be the first to know and let us send you an email when AJK Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.