Apna Kisran

Call Website Contact the establishment

Apna Kisran This is ApnaKisran
your page
your voice
your identity
http://apnakisran.WordPress.com

27/09/2026

ختم نبوت کانفرنس کسراں

اکثر روڈوں کے ساتھ ساتھ خوشحال گڑھ سے کوہاٹ پنڈی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے
27/09/2026

اکثر روڈوں کے ساتھ ساتھ خوشحال گڑھ سے کوہاٹ پنڈی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے

27/09/2026

کیا آپ کے پاس بھی موبائل انٹر نیٹ کچھوے والی چال چل رہا ہے؟

اوپل ٹیل انٹرنیٹ کسراں کے ڈیڑھ سو پلس کنکشن ہونے کی خوشی میں کیک کاٹا گیا ہے اور کمپلین 5٪ ہے آپ ہمارے کسی بھی کسٹمرز سے...
27/09/2026

اوپل ٹیل انٹرنیٹ کسراں کے ڈیڑھ سو پلس کنکشن ہونے کی خوشی میں کیک کاٹا گیا ہے اور کمپلین 5٪ ہے آپ ہمارے کسی بھی کسٹمرز سے ریویو لے سکتے ہیں
ہماری ٹیم آپکی خدمت کے لیے 24/7 ڈیوٹی پر موجود ھے
شکریہ

ملک فواد علی
0319 1421487
0326 1421487

ان شا اللہ کچھ گھنٹوں بعد بعد از نماز ظہر حنفیہ مسجد کسراں
27/09/2026

ان شا اللہ کچھ گھنٹوں بعد
بعد از نماز ظہر حنفیہ مسجد کسراں

سَلٰمٌ  عَلَیۡکُمۡ ۫ لَا  نَبۡتَغِی الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۵۵﴾تم پر سلام ہو ہم جاہلوں سے  الجھنا نہیں چاہتے ۔ سورۃ القصص:55
26/09/2026

سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ ۫ لَا نَبۡتَغِی الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۵۵﴾
تم پر سلام ہو ہم جاہلوں سے الجھنا نہیں چاہتے ۔
سورۃ القصص:55

شادی مبارک۔۔۔۔شہزاد اقبال صاحب کو شادی مبارک۔۔۔۔اللہ پاک نیا سفر مبارک کرے آمین
26/09/2026

شادی مبارک۔۔۔۔شہزاد اقبال صاحب کو شادی مبارک۔۔۔۔اللہ پاک نیا سفر مبارک کرے آمین

محمد سعید شہید کی پہلی برسی کے موقع پر ختم قرآن مجید اور محفل پاک کا پروگرام 28  ستمبر کی رات بعد از نماز عشاء جامع مسجد...
26/09/2026

محمد سعید شہید کی پہلی برسی کے موقع پر ختم قرآن مجید اور محفل پاک کا پروگرام 28 ستمبر کی رات بعد از نماز عشاء جامع مسجد بھوناوالی میں منعقد ہو گا جس میں علمائے کرام ۔ قاری عنصر محمود صاحب آ ف ٹانویں خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔ دیگر علمائے کرام حافظ محمد مرسلین صاحب خطیب مسجد بھوناوالی اور حافظ عبد الرحمن خطیب مسجد ڈھوک رحمت اور ثناء خواں مطلوب حسین صاحب شرکت فرمائیں گے تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ محمد سعید شہید داماد ٹھیکیدار شیر محمد صاحب بھوناوالی ۔

Address

Post Office Kisran, Street No6 Tehsil Pindigheb , District Attock
Attock
43200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Kisran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Apna Kisran:

Shortcuts

Share