Poetry ki duniya

Poetry ki duniya Avoid bad habits

23/10/2025

Follow the Poetry Ki Duniya channel on WhatsApp:

20/08/2025

*میں بھی کر لیتا ہوں ہر بار بھروسہ اس پر*❤‍🔥😰
*اور وہ شخص بھی ہر بار بدل جاتا ہے*🥹😥

20/08/2025

لوگ اپنے رویوں پے غور نہیں کرتے 🌷🙃
اور بدل جانے کی وجہ پوچھتے ہیں..😐💗

20/08/2025

وہ پوچھتے ہے__
کیا تم جان بھی دے سکتے ہو میرے لئے؟
یار اسے سمجھاو___
مجھے آزمایا تو، روئے گا🥀

20/08/2025

جو بدل جائے وہ یار کیسا ؟
جو چھوڑ جائے!
وہ ساتھ کیسا ؟
لوگ کہتے ہیں تجھے
پھر سے پیار ہو جائے گا!
پر جو پھر سے ہو جائے!
وہ پیار کیسا!🥺❤️‍🩹

Onic Sim available Delivery on door step Physical and e.simRwp & Islamabad
26/05/2025

Onic Sim available
Delivery on door step
Physical and e.sim
Rwp & Islamabad

22/03/2025

یہ بھی ایک مصیبت ہے
جو رات گئے تک چلتی ہے
اپنے آپ سے باتیں کر کے__
اپنے آپ سے ڈر جانا

22/03/2025

راس آیا نہیں تسکین کا ساحل کوئی
پھر مجھے پیاس کہ دریا میں اتارا جائے

مجھ کو ڈر ہے ترے وعدے پہ بھروسہ کر کے
مفت میں یہ دلِ خوش فہم نہ مارا جائے
قتیل شفائی

22/03/2025

رنج کی جب گفتگو ہونے لگی
آپ سے تم، تم سے تو ہونے لگی
غیر کے ہوتے بھلا اے شامِ وصل
کیوں ہمارے روبرو ہونے لگی
نا امیدی بڑھ گئی ہے اس قدر
آرزو کی آرزو ہونے لگی
اب کے مل کر دیکھیے کیا رنگ ہو
پھر ہماری جستجو ہونے لگی
داغ اترائے ہوئے پھرتے ہیں آج
شاید اُن کی آبرو ہونے لگی

22/03/2025

دروازے کو دستک زندہ رکھتی ہے
جیسے دل کو دھک دھک زندہ رکھتی ہے

شام ڈھلے آجاتے ہیں کچھ دوست یہاں
ہم ایسوں کو بیٹھک زندہ رکھتی ہے

منظر کو رکھتی ہے زندہ بینائی
بینائی کو عینک زندہ رکھتی ہے

اک مہندی میں جا کر یہ معلوم ہوا
کچھ گیتوں کو ڈھولک زندہ رکھتی ہے

جیسے ہی چپ ہوتے ہیں مر جاتے ہیں
کچھ لوگوں کو بک بک زندہ رکھتی ہے

زندہ ہیں اس شور میں ہم خاموشی سے
اب دیکھیں خاموشی ہم کو کب تک زندہ رکھتی ہے۔

22/03/2025

نمی ہو جس کی آنکھوں میں وہ بنجر ہو نہیں سکتا
جسے ہو مٹی سے نسبت وہ پتھر ہو نہیں سکتا

وہ ساحل ہو نہیں سکتا جسے تلاطم کا ہو ڈر
جو ساحل سے نہ ٹکرائے وہ سمندر ہو نہیں سکتا

Address

Attock City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry ki duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category