Ayeza Khan

Ayeza Khan All your dreams can come true and I'll make sure of it.

30/09/2024

ہر جگہ حوصلہ دینے والی نہیں ہوا کرتی
کچھ جگہ کہنا پڑتا ہے اور کہنا چاہیے
کسی کی تھکن کا اقرار کرنا چاہیے
کسی کے ٹوٹ کر بکھر جانے کا اظہار کرنا چاہیے
کہنا چاہیے ہم جانتے ہیں تمھاری زندگی کے مشکل معاملات کو
آپ ذکر نہیں کرتے لیکن یہ جان لیں ہم پھر بھی آپکے ساتھ ہیں
اپنے ساتھ ہونے کا یقین دلاٸیں نہ کہ ایسے کہیں کہ مضبوط ہو جاو گرنا نہیں کمزور نہیں ہونا رونا نہیں ہنسو بس خ*ل چڑھا لو خود پر ایسے الفاظ کہہ کر ہم ظلم کر رہے ہوتے ہیں
کوٸی رونا چاہتا ہے اس کو رونے دیں لیکن تنہا نہیں چھوڑیں اپنے پاس ہونے کا احساس دلاتے ہوۓ آنسو بہانے دیں
ان کا ہاتھ تھام کر بیٹھیں ان کی بےجا باتیں بھی سنیں شکوے شکاٸیتیں بھی یہاں تک کہ مایوسی والے الفاظ بھی
امید والی ٹوکری تھام کر ان کے اوپر مت انڈھیل لیا کریں
کبھی کبھی وہ بہت زخمی کر دیا کرتی ہے
سچے جذبات بیان کیا کریں لیکن ایسے نہیں کہ اگلا انسان آپ سے آپکے تلخ رویے کی وجہ سے کوسوں دور ہو جاۓ۔
نرمی اپناٸیں
واللہ یہ میرے رب کو بہت پسند ہے
ہمیشہ خود کو تصور میں اس جگہ رکھ کر سوچیں جس جگہ وہ شخص ہے پھر آپ بھرپور فیصلہ کر سکیں گے بےشک
الحَمْدُ ِلله
💫💫

30/09/2024

▪️ *اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ*
اے اللہ پاک کر دے میرے دل کو نفاق سے
▪️ *وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ*
اور میرے عمل کو ریا کاری سے
▪️ *وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ*
اور میری زبان کو جھوٹ سے
▪️ *وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ*
اور میری آنکھ کو خیانت سے
▪️ *فَإِنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ*
بیشک تو جانے والا ہے آنکھوں کی خیانت اور جو سینوں میں چھپا ہے۔

اللہم آمین یا ارحم الراحمین یا احکم الحاکمین 🤍💎

30/09/2024

*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَ عَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ،اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِی وَاَھْلِیْ وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ* 🫀

ترجمہ: اے اللہ ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں، اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں، جو تجھ سے محبت کرتا ہے،اور اس عمل کا بھی سوال کرتا ہوں، جو تیری محبت تک پہنچادے۔
اے اللہ ! اپنی محبت کو میرے لیے میری جان، میرے اہل خانہ اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنادے۔ 🩷🖇️

(جامع الترمذی، رقم الحدیث 3490)

30/09/2024

ـــــــــــــــ

♦️ 𝗣-rayer is a
♦️ 𝗥-ight decision to do
♦️ 𝗔-nd the best way
♦️ 𝗬-ou can talk to GOD.

🫀🫶🏻✨

30/09/2024

*تمھارے مقدر میں معجزے سب سے مختلف ہوں گے ۔💞🥹*

*:تم اپنے خدا پہ پکا یقین رکھو۔❤️*

✨ اللّٰه پر یقین✨

*`وَمَن اَحسَنُ مِنَ اللّٰہِ حُکمًا لِقَومہِِ يُوقِنُونَ`*🤍

*"جو لوگ اللّٰه پر یقین رکھتے ہیں ،اُن کے نزدیک اللّٰه سے بہتر فیصلہ کرنے والا کوئی نہیں"* _🫀🖇️
سورة المائدہ آیت (50)

اپنا یقین نہ کھونا۔۔۔وہ رب العالمین تمہاری ہر پکار سنتا ہے وہ تمہیں بہترین نعم البدل دے گا بس اپنا یقین قائم رکھو شکوہ نہ کرنا شکر ادا کرنا اس کے فیصلوں پر راضی رہنا کیا پتا تم ایک پھول مانگو اور وہ رب تمیں پورا باغ دینا چاہتا ہو۔۔۔🌸🥹🫀

`جیسا گمان رکھا جاتا ہے ویسا پایا جاتا ہے۔۔۔۔`🫶🏻🩷

*اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کے یقین کا لیول کیا ہے اور آپ کا گمان کیسا ہے۔۔۔❤️🌺*

عزتوں کا مالک رب ہے۔۔۔۔ وہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے زلت دے۔۔۔ تم بس اپنے رب کی چاہت میں ڈھل جاؤ وہ تمہیں دنیا میں عزتوں ...
30/09/2024

عزتوں کا مالک رب ہے۔۔۔۔ وہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے زلت دے۔۔۔
تم بس اپنے رب کی چاہت میں ڈھل جاؤ وہ تمہیں دنیا میں عزتوں سے سرشار کر دے گا 🫀🥺🫶🏻

”مہلک بیماریوں میں سے ایک یہ ہے کہ جب انسان لوگوں سے ملاقات کا عادی ہو جائے تو لوگوں کے رب کا ذکر کم کر دیتا ہے۔“(ذكر ال...
29/09/2024

”مہلک بیماریوں میں سے ایک یہ ہے کہ جب انسان لوگوں سے ملاقات کا عادی ہو جائے تو لوگوں کے رب کا ذکر کم کر دیتا ہے۔“

(ذكر الله للشيخ عبد المالك رمضاني : ٤٣)

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اس کی بھی آدمی سی ہے🫠🥀💔
29/09/2024

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر
عادت اس کی بھی آدمی سی ہے🫠🥀💔

"_____ سلام ہے آپکے والدین کو اگر انہوں نے بھی آپکی تربیت ایسی کی ہے کہ آپ حجاب کے بغیر گھر سے باہر نہیں جاتی ہیں، کتنے ...
28/09/2024

"_____ سلام ہے آپکے والدین کو اگر انہوں نے بھی آپکی تربیت ایسی کی ہے کہ آپ حجاب کے بغیر گھر سے باہر نہیں جاتی ہیں، کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں اللّٰہ پاک اپنے خاص بندوں میں شامل کر کے انہیں ہدایت کے لیے چن لیتا ہے۔!" 💯🥰
بے شک دنیا کی کوئی بھی چیز انسان کو بغیر مانگے بھی مل سکتی ہے لیکن ایک ہدایت ہی وہ واحد چیز ہے جو انسان کے خود مانگنے پر ہی ملتی ہے۔!" ❤️💯🥀

Address

Attock City
43600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayeza Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ayeza Khan:

Share