Arazi Record Center 18-Hazari

Arazi Record Center 18-Hazari PLRA facilitate the general public regarding Land Record, Transparency in Land Record, Increased level of tenure security of Land-Right Holders.

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربان...
05/06/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:

🌐 www.punjab-zameen.gov.pk⁠
🌐 www.pulse.gop.pk⁠

جائیداد کی خرید و فروخت میں شفافیت، تحفظ اور اعتماد کے نئے دور کا آغاز! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنج...
02/06/2026

جائیداد کی خرید و فروخت میں شفافیت، تحفظ اور اعتماد کے نئے دور کا آغاز! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجراء شہریوں کو محفوظ اور تصدیق شدہ پراپرٹی لین دین کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ اب جعلسازی، تنازعات اور غیر تصدیق شدہ ریکارڈ کے خدشات سے نجات حاصل کریں۔ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ آپ کی ملکیت کی قانونی حیثیت اور درستگی کی سرکاری ضمانت ہے۔ یکم جولائی 2026 سے پراپرٹی کی خرید و فروخت کیلئے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اپنی جائیداد کو محفوظ بنائیں، آج ہی قریبی اراضی ریکارڈ سنٹر سے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔

کیا آپ کی پراپرٹی کا گرین سرٹیفیکیٹ ابھی تک جاری نہیں ہوا؟دیر مت کریں اور آج ہی اراضی ریکارڈ سنٹر اٹھارہ ہزاری تشریف لا...
27/05/2026

کیا آپ کی پراپرٹی کا گرین سرٹیفیکیٹ ابھی تک جاری نہیں ہوا؟
دیر مت کریں اور آج ہی اراضی ریکارڈ سنٹر اٹھارہ ہزاری تشریف لایں اور گرین سرٹیفیکیٹ اپلائی کریں۔ گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ آپ کا پراپرٹی ریکارڈ ہوگا شفاف، محفوظ اور مستقل۔
🔗 www.punjab-zameen.gov.pk
🔗 www.pulse.gop.pk

اب صرف پراپرٹی سرٹیفیکیٹ۔۔۔۔یکم جولائی 2026 سے، لاہور کی تمام ہاؤسنگ اسکیموں میں بشمول نجی ہاؤسنگ سکیموں کے, اب صرف پر...
26/05/2026

اب صرف پراپرٹی سرٹیفیکیٹ۔۔۔۔
یکم جولائی 2026 سے، لاہور کی تمام ہاؤسنگ اسکیموں میں بشمول نجی ہاؤسنگ سکیموں کے, اب صرف پراپرٹی سرٹیفیکیٹ ہی ملکیت کی قانونی دستاویز ہے۔

www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

ٹیکس نظام میں شفافیت اور انصاف کی جانب ایک بڑا قدم! حکومت پنجاب کا FBR اور PLRA کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کا اقدام جعلی چالا...
21/05/2026

ٹیکس نظام میں شفافیت اور انصاف کی جانب ایک بڑا قدم!
حکومت پنجاب کا FBR اور PLRA کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کا اقدام جعلی چالانوں کے خاتمے اور کرپشن کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرے گا۔
اب ٹیکس نظام ہوگا مزید شفاف، مضبوط اور قابلِ اعتماد۔
www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربان...
18/05/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:

🌐 www.punjab-zameen.gov.pk⁠
🌐 www.pulse.gop.pk⁠

"پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (PLRA)، حکومتِ پنجاب کے زیرِ اہتمام ضلع جھنگ میں ریونیو کورٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے ٹریننگ ...
15/05/2026

"پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (PLRA)، حکومتِ پنجاب کے زیرِ اہتمام ضلع جھنگ میں ریونیو کورٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد۔
ڈیجیٹل ریونیو نظام کے فروغ اور شفافیت کی جانب اہم پیش رفت۔

Address

Arazi Record Center 18-Hazari
Atharan Hazari
35180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arazi Record Center 18-Hazari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category