Ali Pur/Sultan a Abad

❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ 🔥🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥
15/04/2023

❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ 🔥

🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥

15/04/2023
15/04/2023
15/04/2023
15/04/2023

چند سوالات کے جوابات 🦋🖤🥀💯
دنیا میں سب سے کم دودھ دینے والا جانور کونسا ہے ؟
جواب
ہاتھی

سوال
وہ دو کونسے نبی تھے جنہوں نے شادی ہی نہیں کی ؟
جواب
حضرت عیسی علیہ سلام
حضرت یحیی علیہ سلام۔
سوال
وہ کونسا پرندہ ہے جس کی سپیڈ 242 میل فی گھنٹہ تک ہے؟
جواب
شاہین
سوال
حضرت نوح علیہ سلام کی کشتی کا نام کیا تھا؟
جواب
آرک
سوال
ایک سال میں 90 لاکھ انڈے دینے والی مچھلی کونسی ہے ؟
جواب
کاڈ مچھلی
سوال
وہ اللہ کے کونسے نبی تھے جس کو فرشتوں نے غسل دیا تھا ؟
جواب
حضرت ادم علیہ سلام
سوال
بانی کعبہ کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
جواب
حضرت ابراھیم علیہ سلام
سوال
کس نبی کا بیٹا جہنم میں چلا جائیگا ؟
جواب
نوح علیہ سلام کا بیٹا (کنعان جس نے ایمان نہیں لایا)
سوال
اٹھ جنتوں کے نام کیا ہے ؟
جواب
1 دارالجلال
2دارالقرار
3دارالسلام
4جنت العدن
5جنت الماوی
6جنتہ الخلد
7 جنت الفردوس
8 جنت النعیم
سوال
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کونسا جگہ ناپسند تھا ؟
جواب
بازار
سوال
حضرت نوح علیہ سلام کی کشتی کتنے عرصے میں تیار ہوئی؟
جواب
دو سال
سوال
قران پاک میں کس نبی کا خوبصورتی کا زکر کیا گیا ہے ؟
جواب
حضرت یوسف علیہ سلام کی
سوال
وہ کونسے چار عظیم ہستیاں ہے جنہوں نے بہت روئی ہیں ؟
جواب
1 حضرت ادم علیہ سلام جنت سے نکالنے جانے پر
2. حضرت یعقوب علیہ سلام اپنے بیٹے یوسف کی جدائی پر
3حضرت یحیی علیہ سلام خوف خدا سے
4 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلام اپنی امت کی فکر میں

26/01/2023

لو جی مزےدار کتابوں کےنام 😋😋

ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررہی تھی کہ اپنے بوائے فرینڈ کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھا.

کہنے لگی: کیا آپ المانی کی کتاب" ابو میرے برابر میں کھڑے ہیں" خریدنے آئے ہیں؟

لڑکے نے جواب دیا: نہیں میں توماس ہرنانیر کی کتاب" کب ملو گی" خریدنے آیا ہوں.

لڑکی: یہ کتاب ہمارےپاس نہیں البتہ باتریس فرد کی کتاب " کل یونیورسٹی میں " مل سکتی ہے.

لڑکا: اچھی بات ہے لیکن کل آپ بلجیکی برنار کی کتاب " رات کو فون پہ بات ہوسکتی ہے" لاسکتی ہیں؟

لڑکی: ہاں کیوں نہیں. کیا آپ میشیل دانیال کی کتاب " رات دس بجے کے بعد" بھی خریدنا پسند فرمائیں گے؟

لڑکے نے جواب دیا: بسرو چشم.

جب لڑکا چلا گیا تو باپ نے بیٹی سے کہا: کیا یہ لڑکا ان ساری کتابوں کا مطالعہ کرسکےگا؟

بیٹی نے کہا: جی ہاں یہ ذہین ہے اور یونیورسٹی میں شریف طالبعلم ہے.

والد: اچھی بات ہے بیٹی لیکن میرے پاس تم دونوں کیلئے دو بہترین کتابیں ہیں. یہ کتابیں تم دونوں ضرور پڑھنا. ایک ھولندی فرانک مارتیز کی کتاب " میں بےوقوف نہیں ہوں سب کچھ سمجھ گیا ہوں " ہے اور دوسری روسی موریس ھنری کی کتاب " کل اپنے چچازاد کے ساتھ شادی کیلئے تیار رہو " 😝😜

22/01/2023

*اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ*۔

*رات کو سونے سے پہلے اپنے مومن فوت شدگان کو ایصال ثواب کرنے کے لیے ایک مرتبہ الحمد شریف تین مرتبہ سورہ اخلاص اور ایک مرتبہ* *درودشریف پڑھ کر ان کی روح کو بخش کر سویا کریں*۔
*ہو سکتا ہے آپ کے پڑھنے سے کسی کی بخشش ہوجاۓ اور آپ کے لیے بھی نجات کا ذریعہ بن جائے*

*شب بخیر زندگی*

*نبی پاکﷺ کی ذات اقدس پر درود شریف پڑھتے ہوئے سو جائیں*

*صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم*❣️

رومینٹک پوسٹ کروں تو   لوگ سوچتے ہیں 🤔محبت 😜 ہو گئی ہے 😚😚سیڈ پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں 🤔بریک اپ 😡 ہو گیا ہے 😝😝فنی پوسٹ...
19/11/2021

رومینٹک پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں 🤔
محبت 😜 ہو گئی ہے 😚😚
سیڈ پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں 🤔
بریک اپ 😡 ہو گیا ہے 😝😝
فنی پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں 🤔
پاگل 🤕 ہو گیا ہے 😥😥
ہن دسو کراں تے کی کراں
میں سوچ رہا ہوں ڈانس ہی کر لوں
😂😂😂😂😂😂

🙄

Address

Ali Razaabad
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Pur/Sultan a Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ali Pur/Sultan a Abad:

Share