Asad Yousafzai

Asad Yousafzai I am Asad ullah this is my page poetry point
( Poetry point )
Pashto poet

02/05/2025

Somra mo pakar di 😄

27/07/2024

Musafer

26/07/2024

Pa Zalmitub Di Pukha Na Kram

19/07/2024

دہ غریبی جوند 🤣😭😭

15/04/2024

‏سب پاکستانی اس بات کو مانو کہ تمہارے ملک میں 7 چیزیں عوام کے لیے مہنگی ہیں
(1) بجلی
(2) گیس
(3) گاڑی
(4) پیٹرول
(5)گھر
(6)علاج
(7)سفر
اور یہ 7 چیزیں تمہارے سیاستدان اور بیوروکریٹس عالی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے بلکل فری ہیں .
پھر وہ تمہارے خادم کیسے ہوٸے؟
(سیاست نہیں اپنا حق مانگو)
کیوں کہ ان سب چیزوں کے علاوہ تنخواہ اور پنشن بھی آپکے خون پسینے کی کمائی کے ٹیکس سے لیتے ہیں.🥷🇵🇰💔😥

22/12/2023

الیکشن آئیں گے اور چلے جائیں گے
مگر دوستی رشتہ داری ، تعلق اور محبت رہنی چاہیے
الیکشن کی وجہ سے دوریاں مت بڑھائیں اخلاق اور برداشت کا مظاہرہ کریں-

انتہائی ضروری گذارشکرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے ...
04/10/2023

انتہائی ضروری گذارش
کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے تو ایک صبح کی نماز کو چھوڑ کر باقی چار نمازیں میچ کے دوران آتے ہیں ۔ بہت کرکٹ ورلڈکپ آگئے اور چلے گئے یہ بھی گزر جائے گا لیکن یہ وقت دوبار نہیں آئے گا۔۔۔دنیا ایک کھیل کود ھے اس میں کسی نے بھی نہی رہنا اور ان کے میچیجز سے ہمیں ایک زرہ برابر نفع نہی ھونے والا سوائے اپنے وقت کو برباد کرنے کہ اگر حقیقت میں سوچا جائے تو۔۔لیکن پھر بھی شوقین حضرات سے گزارش ھے کہ خدارا کم ازکم فرض نماز نہ چھوڑی جائے ۔تھوڑا نہی پورا سوچیں۔۔
🤔🤔🤔🤔👈🙏🙏🙏🙏🙏👈
مسج کو شیر کیا جائے اگر آپکے مسج کی وجہ سے کوئ بھی نماز پڑھے تو ثواب میں آپکا بھی حصہ ھوگا ۔۔۔شکریہ۔

22/08/2023

‏مقامی لوگوں کی طرف سے ریسکیو آپریشن جاری ہے
مقامی افراد نے فورسزز کے ساتھ مل کر ایک اور بچے کو ریسکیو کر لیا ۔

عوام کے اللہ و اکبر کے نعرے

#بٹگرام

Address

Akora Khattak
24040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Asad Yousafzai:

Share