Qamar Abbas Jafri official

Qamar Abbas Jafri official حیدری سوچ — حسینی جذبہ — ظلم کے خلاف آواز
لبیک یا علیؑ | لبیک یا حسینؑ

⭕ صہیونی حکومت: حالیہ جنگ کے دوران، بنیامن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا اور شیخ محمد بن زائد، صدر امار...
14/05/2026

⭕ صہیونی حکومت: حالیہ جنگ کے دوران، بنیامن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا اور شیخ محمد بن زائد، صدر امارات، سے ملاقات کی۔

*زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ**ہر شخص ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے*
14/05/2026

*زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ*
*ہر شخص ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے*

📢 اپیل برائے نوحہ خوانانِ ملت تشیعہماری گزارش ہے اُن بین الاقوامی نوحہ خوانوں سے، جن کی آواز پر قوم محرم میں اشکبار ہوتی...
26/04/2026

📢 اپیل برائے نوحہ خوانانِ ملت تشیع

ہماری گزارش ہے اُن بین الاقوامی نوحہ خوانوں سے، جن کی آواز پر قوم محرم میں اشکبار ہوتی ہے، کہ آج بھی ملت آپ کی صدا کی منتظر ہے۔آج بھی ایک یزید، بنیامین نیتن یاہو کی صورت میں ظلم ڈھا رہا ہے،اور ہزاروں بے گناہ شیعہ و سنی شہید ہو رہے ہیں۔
آج آپ کے نوحے کہاں ہیں؟کیوں نہ آپ مظلوموں کے حق اور ظالموں کے خلاف اپنی آواز بلند کریں؟
🕊️ ملت آپ کی منتظر ہے
مولانا عمران حسین چانڈیو
صدر، مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاڑکانہ

🟨 `اسلامی جمہوریہ ایران`🟠 *انقلاب اسلامی کا ہر شہید شہادت سے پہلے ایک خاص روحانی مقام اور عرفان کی منزل پر پہنچ جاتا ہے،...
26/04/2026

🟨 `اسلامی جمہوریہ ایران`
🟠 *انقلاب اسلامی کا ہر شہید شہادت سے پہلے ایک خاص روحانی مقام اور عرفان کی منزل پر پہنچ جاتا ہے،*
🔸اللہ تعالیٰ بلاوجہ کسی کا شیدائی نہیں ہوتا نہ اتنا بڑا مقام دیتا ہے،
📍`ایک بسیجی شہید کی وصیت`
🟢 اے لوگو ! خدا کی قسم کہ وہ (آخرت کی) دنیا بھی برحق ہے ،
ہر حال میں خدا کو پیشِ نظر رکھیں ، بسیجی کی ڈیوٹی کا اختتام شہادت ہے،

اسلام آباد : اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے کہ ہم ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان میں ویلکم کریں گے,تو سن لے! ہم اس سوچ پہ لعنت بھیجتے ...
23/04/2026

اسلام آباد : اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے کہ ہم ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان میں ویلکم کریں گے,تو سن لے! ہم اس سوچ پہ لعنت بھیجتے ہیں۔اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

23/04/2026

پاکستان میں ٹرمپ کی آمد نامنظور
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کا استاد محترم سید جواد نقوی کے ساتھ پاکستان بھر میں مردہ باد امریکہ ! مردہ باد اسرائیل ! تحریک کا باقاعدہ اعلان !!!

19/04/2026

جس نے بھی ٹرمپ کے ساتھ دیا ذلیل و رسوا ہوا
خود دیکھیں

17/04/2026

🎦 *جناب حنظلہؓ کی جاں نثاری اور دفاع مقدس | آیت الله مصباح یزدیؒ*

علامہ تقی مصباح یزدیؒ نے جنگ احد کے کس خوبصورت اور قوی جوان کے بارے میں بیان کیا؟ امام خمینیؒ کس چیز پر رشک کیا کرتے تھے؟ رہبر معظم شہید امام خامنہ ایؒ نے شہید قاسم سلیمانیؒ کی شہادت کے بعد کیا فرمایا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ، امام خمینیؒ، اور شہید امام خامنہ ایؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ
فرمائیں۔
Qamar Abbas Jafri official

14/04/2026

علامہ سید شاہنواز کاظمی صاحب

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد نے امریکہ کو صاف الفاظ میں سچاٸی  بتائی۔ وہ کہتے ہیں:“دنیا اب یہ قبول نہیں کرتی کہ کوئی ایک م...
12/04/2026

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد نے امریکہ کو صاف الفاظ میں سچاٸی بتائی۔ وہ کہتے ہیں:
“دنیا اب یہ قبول نہیں کرتی کہ کوئی ایک ملک سمندر پار بیٹھ کر سب کی تقدیر کا فیصلہ کرے۔ ڈالر اور فوجی دباؤ پر مبنی نظام اب تھک چکا ہے۔ اگر واشنگٹن اپنی تباہی سے بچنا چاہتا ہے تو اسے ‘احترام’ کا مطلب سیکھنا ہوگا۔ ہم کوئی کالونی نہیں ہیں-
ہم ہزاروں سال پرانی تہذیب ہیں۔ ایران کی سرزمین پر ہونے والا ہر حملہ اس خطے میں ان کے اثر و رسوخ کے خاتمے کو مزید تیز کر دے گا۔

Address

Kotli Ajk
Ajk
11100

Telephone

+923556352138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qamar Abbas Jafri official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category