Roze Point

Roze Point اسلام علیکم۔

اس پیج پر آپکو ضلع بہاولپور سے جڑی تمام خبریں اور اہم سیاسی معلومات بروقت ملتی رہیں گی اور تمام تاریخی مقامات کی سیر

12/07/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو بہت جلد اس پیج پر کام ہوگا

16/10/2022

احمدپورشرقیہ چوک چاچا بستی ندیم پی سی او سے ڈاکو اٹھارہ لاکھ لوٹ

15/10/2022

شکر الحمد اللہ میرا اکاونٹ ریکور ہوگیا ہے

28/08/2022

روز پوائنٹ سوشل میڈیا خبرنامہ نامہ

#پی ٹی آئی ایم پی اے گزین عباسی کا آپریشن کامیاب
#ڈپٹی کمشنر کا اے سی آفس چھاپہ تین معطل سخت انکوائری شروع
#ڈپٹی کمشنر بہاولپور زاہد پرویز ہسپتال پہنچ کر مریضوں کی عیادت کی ۔۔۔ودیگر مزید خبریں جاننے کیلئے روز پوائنٹ فیس بک پیج ملاحظہ کریں

27/08/2022

روز پوائنٹ سوشل میڈیا خبرنامہ

شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو گھر میں قید کرلیا ویڈیو منظر عام پر آگئی
سیلاب متاثرین کیلئے پاک آرمی کا امدادی کیمپ ۔
احمدپورشرقیہ سنوارو تحریک نے بھی سیلاب متاثرین کیلئے کیمپ لگایا ودیگر خبریں جاننے کیلئے روز پوائنٹ فیس بک پیج کو ملاحظہ کریں

26/08/2022

روز پوائنٹ سوشل میڈیا خبرنامہ

تھانہ ہیڈراجکاں پولیس پارٹی پر بااثر ملزمان کا حملہ
حاصلپور بس نے رکشے کو ٹکر ماردی خواتین سمیت تین افراد زخمی
احمدپورشرقیہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے مکین سیوریج کے گندے پانی پر سراپا احتجاج۔۔۔۔مزید خبریں

26/08/2022

سرائیکی گانا ۔ ہائے ہائے انڑ سونہاں تھیندا ویندے ڈھولڑاں

25/08/2022

روز پوائنٹ سوشل میڈیا
#طاہروالی مسافربس الٹ گئی متعدد افراد زخمی
#سولہ سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والہ ملزم گرفتار نہ ہوسکا
#احمدپورشرقیہ نوجوان پر تشدد ویڈیو منظر عام پر
#پولیس

23/08/2022

#روز پوائنٹ سوشل میڈیا خبر نامہ
#بہاولپور پولیس
#پنجاب پولیس
#لیہ میں انسان پر بدترین تشدد انسانیت شرماگئی
#

20/08/2022

روز پوائنٹ سوشل میڈیا خبر نامہ/بجلی بلوں کے ستائے روڑوں پر نکل آئے/اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پرنسپل اطہر محبوب سے وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کی ملاقات/ڈی آئی جی بہاولپور صادق علی ڈوگر کی کھلی کچہری۔۔۔۔مزید خبریں دیکھنے کےلیے روز پوائنٹ فیس بک پیج کو فالوکریں

19/08/2022

روز پوائنٹ سوشل میڈیا
#فیصل آباد لڑکی پر تشدد اور بال کاٹنے کا معاملہ
#شیخ دانش کی احاطہ عدالت میں وکیلوں نے درگت بنائی لڑکی زیادتی اور تشدد پر ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج

ضلع بہاولپور میں نوجوان پر بدترین تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی پولیس متحرک

18/08/2022

روز پوائنٹ س میڈیا خبر نامہ

احمدپورشرقیہ اے آر وائے نیوز کی بندش پر صحافی سراپا احتجاج ۔
پل بلوچاں پٹرولنگ چیک پوسٹ کی گاڑی درخت سے ٹکرا گئی حادثے میں احسان نامی ڈرائیور جانبحق

ہیڈ پنجند میں سیلابی پانی کا دباؤ بڑھنے لگا کچی شکرانی بیٹ بختیاری چک کیہل نورے والہ کے علاقہ زیرآب آگئے مکینوں کی مشکلات بڑھ گئیں

واپڈا اوچشریف کی غفلت بیس سالہ حمزہ یوسف کی جان لے گئی

Address

Arbi House House # 595 Ahmadpur East
Ahmadpur East
63350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roze Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Roze Point:

Share