24/07/2026
وہاڑی۔
تھانہ سٹی کی حدود 9/11wb عمر بیکری کے پاس قتل کی واردات ۔۔
وہاڑی ۔۔
قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت20/22 سالہ کامران ڈاہا 93 ڈبلیو بی کے نام سے ہوئی ہے ۔۔
وہاڑی ۔۔
قتل کرنے والے 15/16 سالہ نوجوان کی شناخت حیدر ولد عامر کے نام سے ہوئی ہے ۔
وہاڑی ۔۔
پولیس تھانہ سٹی اور سی سی ڈی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔۔
وہاڑی ۔۔
سی سی ڈی پولیس قاتل کو موقع پر حراست میں لے کر آلہ قتل پسٹل برآمدکر کے لے گئی ۔۔
وہاڑی ۔۔
ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول نے قاتل سے بدفعلی کی کوشش کی۔۔
وہاڑی ۔۔
قا تل کے مطابق مقتول نے پسٹل کے زور پر بد فعلی کی کوشش کی ۔۔
وہاڑی ۔۔۔
قاتل کے مطابق بد فعلی کی کوشش کے دوران مقتول کے اپنے پسٹل سے فائر ہوا جو کہ مقتول کے ماتھے پر لگا ۔۔
وہاڑی ۔۔
پولیس تھانہ سٹی وہاڑی مزید تفتیش کرنے میں مصروف ۔