Intext Shorts.

Call

Intext Shorts. Hello! Short Videos Company.

29/08/2026
09/08/2026

*آپ کے بچے کی صلاحیت، اس کا روشن مستقبل بن سکتی ہے!*
*RISE Pakistan School & College، رِفعت شاہین اسکالرشپ پروگرام* کے تحت *جماعت ہشتم اور نہم* کے ایسے باصلاحیت اور غیر معمولی تعلیمی کارکردگی رکھنے والے طلبہ و طالبات کے لیے *خصوصی موقع فراہم کر رہا ہے جو ذہانت اور قابلیت میں نمایاں ہونے کے باوجود مالی مشکلات کے باعث معیاری تعلیم کے بہتر مواقع حاصل نہیں کر پاتے۔*
اس اسکیم کے تحت:
🎓 *90%، 50% اور 25% تک اسکالرشپ* — انٹری ٹیسٹ اور مجموعی جائزے کی بنیاد پر
👧 *50 نشستیں طالبات کے لیے*
👦 *50 نشستیں طلبہ کے لیے*
📝 روزانہ تمام ورکنگ ڈیز میں دفتری اوقات کے دوران فوری *Walk-in Entry Test*
📅 آخری تاریخ: *31 اگست*
⏳ *First Come, First Serve* — نشستیں مکمل ہونے کے بعد اس اسکیم کے تحت داخلے بند کر دیے جائیں گے۔
🤲 *یتیم اور حفاظِ* کرام کے لیے خصوصی ضرورت کی بنیاد پر اضافی معاونت بھی ممکن ہے۔
انٹری ٹیسٹ کے لیے پہلے سے اپوائنٹمنٹ لینا ضروری نہیں۔ طالب علم براہِ راست ادارے میں آ کر ٹیسٹ دے سکتا ہے، جس کے بعد اس کی تعلیمی کارکردگی اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لے کر اسکالرشپ کی موزوں کیٹیگری کا فیصلہ کیا جائے گا۔
یہ صرف داخلے کی پیشکش نہیں، بلکہ ایسے باصلاحیت بچوں کے لیے آگے بڑھنے کا ایک موقع ہے جنہیں قابلیت کی کمی نہیں، صرف وسائل کی کمی کا سامنا ہے۔
*براہِ کرم اس پیغام کو اپنے خاندان، دوستوں اور حلقۂ احباب میں ایسے متعلقہ والدین اور طلبہ تک ضرور پہنچائیں جو اس شاندار موقع کے حقیقی مستحق ہو سکتے ہیں، تاکہ کوئی باصلاحیت بچہ صرف مالی مشکلات کی وجہ سے ایک بہتر تعلیمی مستقبل سے محروم نہ رہ جائے۔*
مزید معلومات کے لیے اسکول انتظامیہ سے دوران دفتری اوقات رابطہ کریں۔
*رائز پاکستان اسکول و کالج*
*مری روڈ کالا پل ایبٹ آباد*
0992-392002 392003
03341004774

Address

Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+923499615349

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Intext Shorts. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share