Ishq Nama

Ishq Nama Original Urdu Poetry & Emotional Reels
Daily New Shayari
� Voice Based Poetry

15/03/2026

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے ہم جدائی کی اذیت ہی گوارہ کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے تو پکارے ہمیں ، ہم تجھ سے کنارہ کر لیں

15/03/2026


15/03/2026


04/03/2026

Hi Everyone It's my new page Please Follow me

کبھی کبھی انسان ہنستا بہت ہے…مگر اندر سے مکمل ٹوٹ چکا ہوتا ہے 💔لوگ پوچھتے ہیں “کیسے ہو؟”اور ہم کہتے ہیں “اللہ کا شکر ہے…...
04/03/2026

کبھی کبھی انسان ہنستا بہت ہے…
مگر اندر سے مکمل ٹوٹ چکا ہوتا ہے 💔
لوگ پوچھتے ہیں “کیسے ہو؟”
اور ہم کہتے ہیں “اللہ کا شکر ہے…”
بس یہی وہ جھوٹ ہے
جو سب سے زیادہ سچ لگتا ہے۔

04/03/2026


ہم تاج کے نہیں تاج ہمارا محتاج ہے گھوڑا بھی حاضر ہے میدان بھی حاضر جب دل کرے میدان لگا لینا

04/03/2026

السلام علیکم ❤️
خوش آمدید آپ سب کا Ishq Nama میں ✨
یہ صرف ایک پیج نہیں…
یہ دل کی وہ آواز ہے جو اکثر لفظ نہیں بن پاتی 💔
یہاں آپ کو ملے گی:
🖋 Original Urdu Poetry
🎙 میری اپنی آواز میں جذباتی اشعار
📖 روزانہ نئی شاعری
اگر آپ بھی کبھی
خاموشی میں کسی کو یاد کرتے ہیں…
یا لفظوں میں سکون تلاش کرتے ہیں…
تو یہ پیج آپ کے لیے ہے 🤍
Follow کریں اور اس سفر کا حصہ بن جائیں 🌙
اور کمنٹ میں لکھیں:
“دل سے” اگر آپ شاعری پسند کرتے ہیں ❤️

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category