Abdul collection's

Abdul collection's بازیچہِ اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
کچھ منگوانا ہو تو 03150972586 وٹس ایپ پہ رابطہ فرمائیں
عبدالرؤف shukria
abdul
rouf
(5)

جہاں توں ہو نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
تیرا ہونا بناتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
شاعری سے محبت رکھنے والے محترم قارئین و ناظرین کیلیے خاص طور پہ یہ صفحہ تخلیق کیا گیا ہے۔۔۔۔۔تو احباب گزارش یہ ہے کے کبھی کبھار شعر کو شعر بھی کر دیا کیجئے گا۔۔۔

kbhe kbhe kch ghzlen aur sher ap ko sunaay bhe jaingay.. mtlb videos bhe upload ki jain gin.

11/06/2026

آتے جاتے ہیں کئی رنگ میرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزہ ذکر تمہارا کر کے

11/06/2026

حبس شدید ہو تو سمجھیں تیز ہوائیں چلنے والی ہیں

11/06/2026

حبس حد سے بڑھا اور ہوا چل پڑی
حضور دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔۔۔
اللہ کریم سب کے لئے آسانیاں فرمائے

11/06/2026

آپ احباب کی پرزور فرمائش پر آپ کا بھائی حاضر خدمت ہے

10/06/2026

10/06/2026

رکھا ہے جیسے مان محبت کا عمر بھر
رکھنا پڑے گی ترک محبت کی لاج بھی
کھاو قسم کہ یاد نہیں کر رہے اسے
ثابت کرو کہ دل میں نہیں ہے وہ آج بھی

10/06/2026

بجلی کی کیا صورتحال ہے آپ کے ہاں احباب اور گرمی کی

10/06/2026

خدا کرے جو بچے آج اپنا بچپن بیچ کر روزگار کما رہے ہیں اللہ ان کو اتنا نوازے کہ یہ راضی ہو جائیں۔ آپ احباب سے گزارش ہے کہ ایسے محنتی بچے جہاں بھی نظر آئیں ان کا حوصلہ بڑھائیں اور اس ویڈیو کو بھی ممکن ہو تو شعر کریں تاکہ یہ پیغام عام ہو

10/06/2026

09/06/2026

یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لئے بچھڑے ہیں
دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے
دوست یکطرفہ محبت بھی ہے بڑے کام کی چیز
نہ کوئی چھوڑ کے جاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے @کومل جوئیہ

Address

سرگودھا
Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul collection's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Abdul collection's:

Share